English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Polytrauma | Noun | جسم کے ایک سے زیادہ نظاموں کو صدمہ پہنچنا |
| Polytrichia | Verb | بالوں کا بکثرت اُگنا ۔ |
| Polytrichia hypertrichosios | Noun | بالوں کا بکثرت ہونا |
| Polytrophia | Adjective | کثرت تھدیہ ۔ |
| Polytrophic | Adjective | کثِير نامِياتی ماخذوں سے پَروَردہ جَراثِيم کا ۔ |
| Polytypic | Adjective | پولی ٹائپک ۔ کثیر نوع ۔ کثیر صورت ۔ |
| Polytypicpolytypical | — | — |
| Polyunsaturate | Noun | کثیر ناسیر شُدہ چربی یا چِکنائی ۔ |
| Polyunsaturated | Adjective | کثِير ناسير شُدہ ۔ ايسی حَيوانی يا نَباتاتی چَربِيوں کا يا اُن سے مُتعَلِق ۔ جَب اِنسان اُنہيں کھاتے ہيں تو وہ خُون ميں کليسٹرول مواد کو کم کرنے ميں مَدَد ديتے ہيں ۔ |
| Polyurethane | Noun | کثِير يورِيتھِيَن ۔ ايک کثِير تَرکِيبی مُرَکّب ہَلکے جھاگ دار بافت کے ساتھ ۔ |
| Polyuria | Adjective | کثرت بول ۔ |
| Polyvalence | Noun | چند گرفتی ۔ زیادہ گرفتوں والا ۔ زیادہ پکڑ رکھنے والا ۔ |
| Polyvalent | Adjective | کثِير گرِفتَہ ۔ ايک وَيکسِيَن کے مُتعَلِق ۔ جِس ميں ضَد اَقسام کی مُتعَدّد اَقسام ہوتی ہيں ۔ |
| Polyvinyl acetate | Noun | ایک نرم پلاسٹک پولیمر جو رنگ و روغن اور گوند وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Polyvinyl chloride | Noun | ونائل کلورائیڈ کا ایک سخت ، شفاف ، ٹھوس پولیمر جو آسانی سے رنگ قبول کر لیتا ہے اور بہت سی مصنوعات مثلاً نلوں ، فرش وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Polyvinyl chloride pvc | پولی وینائل کلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ تھرمو پلاسٹک میٹریل جو وینائل کلورائیڈ کی پولیمرائزیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ پانی ، تیزاب الکلی اور الکوحل سے متاثر نہیں ہوتا ۔ | |
| Polyzoa | Adjective | مرکب الجسم جانور ۔ |
| Polyzoary | Adjective | پولی زوری ۔ پولی زووا کا اجتماع ۔ |
| Polyzonal | Adjective | عدسوں کی ایک شکل پر اطلاق ہوتا ہے جو متعدد حلقہ نما حصوں سے مرکب ہو ۔ |
| Polyzoon | Adjective | پولی زون ۔ غیر فقاریہ آبی چسپیدہ حیوان ۔ ان کا جسم پیالے کی شکل کا ۔ غذائی نالی انگریزی حرف ۔ یو ۔ جیسی اور منہ کے گرد محاس کی جھالر ۔ اجتماعات کی شکل میں رہتے ہیں ۔ |
| Pom | Noun | پومیرینیا کا کُتا ۔ کُتے کی ایک خاص نسل ۔ |
| Pom pom | — | — |
| Pom pon | Noun | ايک آرائش ۔ گُلِ داودی کی ايک قِسَم ۔ |
| Poma | Noun | جھلی ، پردہ ، طبق |
| Poma ceous | Adjective | سيب کا ۔ سيبوں سے مُتعَلِق ۔ ناشپاتِيوں کے مُتعَلِق ۔ |
| Pomace | Noun | مُضلَہ سيب ۔ اَثماری گُودا ۔ کُچلے ہُوے سيبوں کا گُودا ۔ گُودے کی طرَح کا مَواد ۔ |
| Pomade | Noun | پھُليل ۔ پوماد ۔ ايک مَرہَم ۔ بالوں اور سَر کے لِيے مُفِيد مَرہَم ۔ |
| Pomado | Noun | پھلیل ، پوماد |
| Pomage | Noun | کچلا ہوا سیب ۔ |
| Pomance | Noun | مغز سیب ۔ اثماری گودا ۔ کچلے ہوئے سیب کا گودا ۔ |