polystyrene – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوليسٹرين ۔ ايک بے رَنگ شَفاف پَلاسٹِک ۔ اَسٹائرين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ ۔ يہ پَيکِنگ ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی سٹائیرین ۔ ایسے پولمیر زجو سٹائرین سے بنائے جاتے ہیں ۔ جو ایتھینائیڈ پلاسٹکس کے گروپ کا ایک اہم رکن بنتی ہے ۔ یہ ہلکے ترین ایتھینائیڈ پلاسٹکس میں سے ایک ہیں ۔ جن میں پانی کا انجذاب بہے خفیف اور ہائی فریکوئنسی پر برقی خواص غیر معمولی ہوتے ہیں انہیں راڈار اور ٹیلی ویژن میں انسولیشن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی سٹائرین ، ایک حرارتی پلاسٹک مادہ ، سٹائرین کی پولیمرائزین سے پیدا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu