polysulphide polymers – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی سلفائیڈپولیمرز ۔ ایسے پولیمرز جن میں (SRSSRS)n گروپ ہوتا ہے ۔ انہیں ڈائی ھیلائیڈز سے حاصل کرتے ہیں یہ اچھے ایلاسٹومرز اور محلل کے مزاحم ہوتے ہیں ۔ پرنٹنگ رولز اور پینٹ سپرے میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu