English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Platinum ammines | پلاٹینم امائنیز ۔ ہم ربط مخلوطات ، اور امائن پر مشتمل گروپ ہوتے ہیں ۔ | |
| Platinum black | Noun | سیاہ پلاٹینم ۔ ایک سیاہ سفُوف ، بہت باریک مُنقَسَم دھاتی پلاٹینم کا ۔ |
| Platinum black | Noun | سیاہ پلاٹینم ۔ ایک سیاہ سفُوف ، بہت باریک مُنقَسَم دھاتی پلاٹینم کا ۔ |
| Platinum blonde | Noun | پلاٹینی سُنہری رَنگ ۔ ایک اِنتہائی ہلکا بالوں کا رنگ ۔ |
| Platinum boat | Noun | پلاٹینمی کشتی ۔ |
| Platinum break | Noun | پلیٹینم توڑ ۔ |
| Platinum chloride | پلاٹینم کلورائیڈ ۔ بھورے رنگ کا سفوف جو کلورو پلیٹنگ ایسڈ کو ۵۸۰ درجے پر گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی میں غیر حل پذیر لیکن ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں حل پذیر ہے ۔ | |
| Platinum disc | Noun | موسیقاروں کو ان کے بھرے ہوۓ ریکارڈوں کی فروخت پر دیا جانے والا سب سے بڑا انعام ۔ |
| Platinum hydrosol | پلاٹینم ہائیڈروسول ۔ ایک طاقتور تخفیفی عامل جو پلاٹینم کے محلولوں کی تخفیف سے حاصل ہوتا ہے مثلاہائیڈ راز ائن ہائیڈریٹ ایک محفوظ لسونت کی موجودگی میں ۔ | |
| Platinum lridium | پلاٹینم اریڈئیم ۔ پلاٹینم کی ایک بھرت جس میں ۳۵ فیصد اریڈئیم ہوتا ہے ۔ اس کی سختی اور کیمیائی حملوں سے مزاحمت اریڈئیم کے جزو میں اضافے سے بڑھ جاتی ہے ۔ اسے جیولری ، برقی آلات اور ھائپوڈرمک سوئیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Platinum metal | Noun | کوئی معدنی مادّہ جو پلاٹینم میں شامل یا اس سے مماثل ہو ۔ جیسے آز میم ۔ آئریڈیم اور پیلیڈیم ۔ |
| Platinum metals | پلاٹینم دھاتیں عبوری دھاتوں کا گروپ مثلاً روتھنیم اوسمیم ، رھوڈئم ، اریڈئیم ، پالا ڈئیم ، اور پلاٹینم وغیرہ یہ مخلوط حالت میں سلفائیڈ کی کچدھاتوں اور چاندی نابے اور سونے کی سلفائیڈ کچ دھاتوں میں پائی جاتی ہیں ۔ | |
| Platinum organic derivatives | پلٹینم نامیاتی حاصلات ۔ یہ مستحکم اور پائیدار الکائل اور ایرائل ہیں گریگنارڈ کے ریجنٹس کے ھیلائیڈز پر عمل سے تشکیل پاتے ہیں ۔ | |
| Platitude | فع سودہ سچ ۔ فرسودہ صداقت جو فرسودہ ہو چکی ہو ۔ | |
| Platitudinalplatitudinous | — | — |
| Platitudinarian | Noun | عام اور فرسودہ باتیں کہنے والا ۔ |
| Platitudinize | Verb | بڑبڑانا ۔ فضول باتیں کرنا ۔ طفلانہ گفتگو ۔ |
| Platitudinous | Adjective | عام باتوں سے متعلق ۔ عام باتوں پر مبنی ۔ فر سودہ سچ والا ۔ |
| Platitudinously | Adverb | فرسودہ طریقے سے ۔ فرسودہ انداز میں ۔ |
| Platonic | Adjective | افلاطُونی ۔ عقلی ۔ ناقابِل عمل ۔ تخیلی ۔ |
| Platonic doctrine of reminiscence | Noun | افلاطون کا نظریہ تذکر کہ انسان کا علم اصل میں اس علم کے تازہ کرنے کا نام ہے جو ارواح کو عالم مثال میں حاصل ہوا تھا ۔ |
| Platonic love | Noun | افلاطُونی عِشق ۔ خالِص مُحَبَّت ۔ پاک مُحبت ۔ |
| Platonic solid | Noun | پانچ صلدات یا ٹھوس مادّوں میں سے کوئی چوسطح مجسم ۔ |
| Platonic year | سال فلاطونی ۔ | |
| Platonically | Adverb | افلاطُونی انداز میں ۔ |
| Platonism | Noun | افلاطُونیت ۔ فلسفہ افلاطُون ۔ حِکمت افلاطُون ۔ |
| Platonist | Noun | افلاطُونیت کا پیرو ۔ فلسفہ افلاطُون کا مُتعلم ۔ |
| Platonistic | Adjective | افلاطونیت کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
| Platonize | Verb | افلاطُون کی آرا ۔ عقائد کی پیروی ہونا ۔ افلاطُون کی طرح اِستدلال ہونا ۔ |
| Platoon | Noun | ایک فوجی دستہ ، سپاہ ۔ توپ خانے کا بونٹ ۔ |