English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plateful Noun قاب بھر ۔ پلیٹ بھر ۔ اِس قدر جِتنا کہ ایک پلیٹ میں بھر جاۓ ۔
Platelayer Noun ریلوے لائن بِچھانے اور اس کی مُرمّت کرنے والا کاریگر ۔
Plateless Adjective کھلا ، بے ڈھکا وغیرہ ۔
Platelet Noun دَموی لوجَین ۔ یہ خُون کی رَوانی کو بَند کَرتے ہَیں ۔ یہ ایسے زَرَّات ہَیں جِن کے گِرد جھِلّی ہوتی ہے اور خُون میں گَردِش کَرتے رہتے ہَیں
Platelet stickness test Noun کَئی رُخی سَکلیروسِس اور تَیزی سے بَڑھَنے والی رَسولیوں میں اِضَافَہ
Platelets blood Noun صحیفات خون
Platemaker Noun طباعت کی پلیٹیں تیّار کرنے والا کاریگر یا کل ۔
Platen Noun داب تختی ۔ ایک چِپٹی دھاتی پلیٹ والا اسطوانہ ۔
Plater Noun پترا ساز ۔ پتراکار ۔ قلعی گر ۔ ملمع کار ۔
Platerer Noun جو اجناس کو ورق کی صورت میں پیش کرے ۔
Plateresque Adjective بھڑک دار ۔ جیسے کہ چاندی کا ہو ۔
Plates palate Noun تالو کی ہڈیاں
Platetudinize Verb فرسُودہ ۔ عام باتیں بنانا ۔
Platform Noun چبُوترا ۔ پلیٹ فارم ۔ توپ کی باڑھ ۔ منبر ۔
Platform game Noun کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔
Platform ticket Noun ریلوے اسٹیشن کے چبوترے تک غیر مُسافروں کے جانے کا ٹکٹ ۔
Platiculture Adjective کانچ کی تختیوں پر کرموں کی پرورش ۔
Platid Noun خلیہ ، خلیہ مایہ
Platina Noun چُست اور تانبے کا کوئی بھرت ۔
Plating Noun ملمع کاری ۔ سونے ، چاندی کا ایک ہلکا ملمع ۔
Platinic Adjective پلاٹینمی ۔ پلاٹینم بِالخصُوص جو گرفتہ پلاٹینم سے مُتعلِّق ۔
Platinize Verb پلاٹینم سے مِلانا ۔
Platinocyanic acid Noun پلاٹینوسائنک تیزاب ۔ ایک تیزاب جِس میں پلاٹینم اور سیانو گروہ ہوتا ہے ۔
Platinocyanide Noun پلاٹینوسایانائڈ ۔ پلاٹینوسایانک تیزاب کا ایک نمک ۔
Platinoid Noun پلاٹینم نُما ۔ اِن دھاتوں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک جو پلاٹینم سے تعلُّق رکھتے ہوں ۔
Platinoso Combining Form ترکیب جزئی بمعنی پلاٹینم کا ۔
Platinotype Noun نفریہ چھاپا ۔ پلاٹینی ٹائپ ۔
Platinous Adjective پلاٹینم پر مُشتَمِل ۔ بِالخصوص دو گرفتہ حالت میں ۔
Platinum Noun نقریہ ۔ پلاٹین ۔ پلاٹینم ۔ ایک بھاری ، بھُورے پَن پر مائل سفید دھاتی عنصر ۔
Platinum Noun نقریہ ۔ پلاٹین ۔ پلاٹینم ۔ ایک بھاری ، بھُورے پَن پر مائل سفید دھاتی عنصر ۔