English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plate bolt Noun چٹخنی جو چپٹے پلیٹ پر پھسلتی ہے ۔
Plate bone Noun شانے کی ہڈی ۔
Plate cell Noun خلوی صحفہ
Plate circuit Noun پلیٹ سرکٹ ۔ تختی سرکٹ ۔
Plate column tray column
Plate cultivation Noun شیشے کے پتھروں یا ظروف پر جرثومے کی کاشت ۔
Plate culture Noun ایگر کاشت یا سریشی کاشت
Plate day Noun طلائی یا نقرئی جام کے لئے مقابلہ بازی کا دن ۔
Plate efficiency tray efficiency
Plate glass Noun حلبی شیشہ ۔ ایک عُمدہ قِسم کا شیشہ جِسے موٹی پلیٹوں کی شکل میں ڈھالا گیا ہو ۔
Plate horny Noun سینگ نما تختی
Plate horse Noun وہ گھوڑا جو خاص طور پر انعام والی گھڑ دوڑ میں مقابلہ کرتا ہے ۔
Plate lock Noun ایسا تالا جس کا باہری خول چوبی ہو ۔
Plate man Noun پلیٹ کا انچارج ۔ ذمہ دار ۔
Plate matter Noun اخبارات کے لئے چھپائی کی پلیٹ ۔
Plate orbitalis Noun تخت مداری
Plate positive Noun مثبت پترا
Plate powder
Plate proofengravers proof
Plate rack Noun برتنوں کی الماری یا خانہ جِس میں وہ دھو کر سُوکھنے کے لیے رکھے یا چُنے جاتے ہیں ۔
Plate rack Noun برتنوں کی الماری یا خانہ جِس میں وہ دھو کر سُوکھنے کے لیے رکھے یا چُنے جاتے ہیں ۔
Plate rail Noun کارنس ۔ لوہے کی پٹڑی کا تنگ تختہ جو کِسی دیوار پر اِس غرض سے لگا ہوا ہو کہ اِس پر پلیٹیں نُمائش کے لیے لگائی جائیں ۔
Plate s blood Noun دموی صفحات
Plate tectonics Noun سطح زمین کی ساخت کی بابت یہ نظریہ کہ یہ کُرہ حجری کے سختاۓ ہوۓ حِصّوں کے غلاف زمین پر آہِستہ آہِستہ حرکت کرنے اور ایک دُوسرے سے ٹکرانے سے بنی ۔
Plate tracery Noun پتھر کی لمبی سل پر جالی کا کٹاوٴ ۔
Plate tray پلیٹ، ٹرے ، طشتری ۔ فریکشن کے کالموں میں استعمال ہونے والی تختی یا طشتری ۔
Plateau Noun میدان مُرتفع ۔ سطح مُرتفع ۔ کِسی قدر اُونچی اُٹھی ہوئی زمین کا ایک چوڑا چِپٹا رقبہ ۔
Plated Adjective ملمع شدہ ۔
Plateform crane Noun ایک بڑا دمکلا جو ریلوے ٹرک پر رکھا ہو ۔
Plateform ticket Noun پلیٹ فارم ٹکٹ ۔