platinum lridium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلاٹینم اریڈئیم ۔ پلاٹینم کی ایک بھرت جس میں ۳۵ فیصد اریڈئیم ہوتا ہے ۔ اس کی سختی اور کیمیائی حملوں سے مزاحمت اریڈئیم کے جزو میں اضافے سے بڑھ جاتی ہے ۔ اسے جیولری ، برقی آلات اور ھائپوڈرمک سوئیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu