English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Platoon sergeant Noun کِسی پلاٹون کا مُتقدم ۔ جو عموماً اوَّل نمبر سارجنٹ کی حیثیت سے پلاٹون کا کُمان دار ہوتا ہے ۔
Platpodia Verb چپٹا تلوا ۔
Platteland Noun دور افتادہ اِضلاع ۔
Platter Noun تَشت ۔ پرات ۔ تھالی ۔ خوانچہ ۔ رکابی ۔
Platy Adjective پلیٹ نُما تہوں پر مُشتَمِل ، بِالخصُوص مٹّی اور چِٹانوں کی تہوں کے بارے میں ۔
Platy Adjective پلیٹ نُما تہوں پر مُشتَمِل ، بِالخصُوص مٹّی اور چِٹانوں کی تہوں کے بارے میں ۔
Platy helminthes Adjective چپٹے کرم ۔
Platybasia Noun کھوپڑی کے پیندے کی ہڈیوں میں نقص کی وجہ سے کھوپڑی کے پیندے کا نرم ہونا
Platybasic Adjective پلیٹی بیسک ۔ مینڈکوں کی طرح چپٹا سر ہوتا ۔
Platybregmatic Noun چوڑی کھوپڑی والا
Platycelous Adjective پلیٹی سیلوس ۔ ایسے فقاریہ جو اوپر سے محدب اور نیچے سے چپٹے ہوتے ہیں ۔
Platycephalic Adjective چوڑے یا چپٹے سر والا ۔ فراخ سر ۔
Platycephalous Adjective پلیٹی سی فیلوس ۔ چپٹے سر والے ۔
Platychaete laucescens Noun کولبر ، کولبور
Platycnemia Adjective نچلے پیروں کی فراخ وعریض ہڈیاں ہونے کی کیفیت ۔
Platycnemic Adjective فراخ وعریض ہڈیوں کا جو نچلے پیروں میں ہوتی ہے ۔
Platycopa Adjective پلیٹی کوپا ۔ بحری جنس محار کا سب آرڈر ۔ ان قشریوں کے خول دندانہ دار نہیں ہوتے ۔ سینے سے جڑی ٹانگوں کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔
Platycoria Verb پتلیوں کا غیر معمولی طور پر پھیل جانا ۔
Platyglossal Noun لمبی زبان والا
Platygsasteridae Adjective پلیٹی گیسٹریڈا ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ ۴ سے ۵ ملی میٹر تک لمبی گہرے بھورے یا کالے رنگ کی ہوتی ہے ۔
Platyhelminth Noun چَپٹے کیڑے ۔ مَثلاً کَدُو کیڑے اور فَلوک وَغَیرَہ
Platyhelminthes Adjective پلیٹی ہیلمنتھس ۔ غیر فقاریہ جانداروں کا فائلم ۔ نرم جسم پہلووں سے متشاکل اور پیٹ کی طرف سے چپٹے کیڑے ۔
Platyhelmith Noun چپٹے کیڑے ۔ کیچوے ۔
Platyhiric Noun آنکھ کے سخت پردہ کا انڈیکس ۱۰۰ سے اوپر ہونا
Platymeter Noun ایک قسم کا آلہ جس سے مختلف برق گزاروں کی امالی صلا حیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔
Platynaceae Adjective پلیٹی نیشیا ۔ چناریہ درختوں کا خاندان ۔
Platyopia Noun وسیع آنکھ والا
Platypellic Noun بڑے پیڑو والا
Platypelvic Noun وسیع پیڑو والا
Platyperzidae Adjective پلیٹی پرزیڈا ۔ دو پروں والی مکھیاں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ۲ سے ۴ ملی میٹر لمبی ہوتی ہیں ۔ گھنے بال اور سخت روئیں رکھتی ہیں ۔ چشم حشرہ موجود ہوتی ہے ۔ آنکھیں باہم متصل ۔ انٹینا کے تین قطعات اور لمبا بالو ہوتا ہے ۔ پچھلی ٹانگیں لمبی اور چپٹی اور پنڈلی بے خار ہوتی ہے ۔