platinum chloride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلاٹینم کلورائیڈ ۔ بھورے رنگ کا سفوف جو کلورو پلیٹنگ ایسڈ کو ۵۸۰ درجے پر گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی میں غیر حل پذیر لیکن ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں حل پذیر ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلاٹینم کلورائیڈ ۔ بھورے رنگ کا سفوف جو کلوروپلیٹنگ ایسڈ کو ۳۵۰ درجے پر گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے یہ آب گیر ہے اور پانی میں حل ہو کر تیز قسم کا تیزابی محلول بناتا ہے تکسیدی عامل ہے اور پوٹاشیم آیوڈائیڈ سے آیوڈین کو الگ کرتا ہے اس کلورو پلیٹنگ ایسڈ ہائیڈرو کلورک ایسڈ کے ساتھ حاصل کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu