English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Platypod | Noun | فراخ یاعریض کف پا والا جانور ۔ |
| Platypodia | Noun | وسیع القدم |
| Platypus duckbill | Adjective | پلیٹی پس ۔ ڈک بل ۔ بط منقار ۔ انتہائی ابتدائی نیم آبی انڈے دینے والا ممالیہ ۔ آسٹریلیشیا سے تعلق رکھتا ہے ۔ بط بلاو ۔ |
| Platypusduckbill | — | — |
| Platyrrhine | Adjective | چِپٹے نَکے بندر کا ۔ |
| Platyrrhineplatyrhinian | — | — |
| Platysma | Adjective | پلیٹزما ۔ عضلہ منتشرہ ۔ گردن میں پٹھے کی چوڑی پٹی ۔ |
| Platysma muscle | Adjective | گردن کا ایک پٹھا ۔ |
| Platysma myoipes | Adjective | گردن کے ایک پٹھے کا نام ۔ |
| Platyspermic | Adjective | پلیٹی سپرمک ۔ چپٹے تخمک ۔ ایسے بیج جو چپٹے اور دونوں پہلووں سے متشاکل ہوتے ہیں ۔ |
| Platysternidae | Adjective | پلیٹی سٹرینڈا ۔ تازہ پانیوں کے ایشیائی کچھوے ۔ ان کا سر بڑا ۔ چانہ آنکڑا دار اور دم لمبی ہوتی ہے ۔ |
| Plaudal fever | Noun | دلدلی بیماری ۔ ملیریا ۔ |
| Plaudal plants | Noun | دلدلی گھاس ۔گیا ہ مردابی ۔ |
| Plaudament | Noun | نقیب شاہی کا لباس ۔ |
| Plaudic | Adjective | دلدل یا اس سے متعلق ۔ |
| Plaudicole | Adjective | دلدل کا ۔ دلدل باش ۔ |
| Plaudism | Noun | سمیت دلدل ۔ دلدلی بخار ۔ |
| Plaudit | Noun | شاباشی ۔ تعریف ۔ داد ۔ تحسین و آفرین ۔ |
| Plauditory | Adjective | داد ۔ ستائش ۔ تحسین و آفرین ۔ |
| Plaudose | Adjective | دلدل کا دلدل سے متعلق ۔ دلدل کا رہنے والا ۔ |
| Plaumaniidae | Adjective | پلا مانیڈا ۔ چھوٹے چھوٹے حشرات کا خاندان ۔ ۳ سے ۶ ملی میٹر لمبے انٹینا کے قطعات حلقہ دار ۔ سامنے کا محس دو قطعات رکھتا ہے ۔ ٹخنہ کے تین قطعے اگلی رانیں سادہ اور پر فلوس دار نہیں ہوتے ۔ |
| Plausibility | معقول ہونا ۔ | |
| Plausibilityplausibleness | — | — |
| Plausible | بظاہر معقول ۔ | |
| Plausibly | Adverb | معقُول طَور پَر ۔ |
| Plausive | Adjective | تعریفی ۔ آفرین آمیز ۔ ثنا خواں ۔ واہ واہ کرتے ہوۓ ۔ |
| Plaustrain | Adjective | دلدل کا ۔ مردابی ۔ |
| Plauts angina | Noun | منہ اور مسوڑھے متورم ہونے کی وجہ سے درد |
| Play | کھیلنا ۔ | |
| Play a hose on fire or guns on enemys position | — | — |