English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pipes farcinoma | Noun | سراجی لمف کی سوزش |
| Pipestone | Noun | پائپ پَتھَر ۔ قدیم زمانے میں پائپ بنانے والا ایک لال رَنگ کا پَتھَر |
| Pipet pipette | Noun | سیاہ مادوں کو ماپنے اور انہیں منتقل کرنے والی کانچ کی نلکی |
| Pipette | Phrase | نالچہ : ایک شیشے کی نلی جس کی مدد سے مائع کا مقررہ حجم پیمائش کیا جا سکتا ہے ۔ یہ آلہ عموعاً 25cm3 تک پیمائش کر سکتا ہے ۔ |
| Pipework | Noun | نلکیاں ۔ نالیاں بحیثیت مجموعی ۔ |
| Pipewort | Noun | ایک آبی یا دلدلی بوٹی جو گھاس سے ملتی جلتی ہے ۔ |
| Pipie | — | — |
| Piping | Adjective | باریک تیز آواز ۔ اُبلتا ہوا ۔ باریک آواز نکالنے والا ۔ |
| Piping bullfinch | Noun | ایک خوبصورت سخت چونچ کی گا نے والی چڑیا ۔ |
| Piping hot | Idiom | بہت گرم ۔ |
| Piping rock | Noun | زرد رنگ مائل بقر مز ۔ |
| Pipiri | Noun | جزائر عرب الہند کا ایک مگس خوار پرندہ ۔ |
| Pipistrelle | Noun | جِنس پائپی سٹریلس کی چمگادڑ جو مدارینی علاقوں میں ہوتی اور کیڑے پتنگوں پر گُزر کرتی ہے ۔ |
| Pipit | Noun | لَوا ۔ چَنڈول ۔ چَنڈول جِنس کا ایک پَرِندہ جو اپنی دُم ہِلاتا رہتا ہے |
| Pipkin | Noun | ہانڈی ۔ مِٹّی کا سرپوش ۔ ایک چھوٹا مِٹّی کے پیالے جیسا چیز دان |
| Pipkinet | Noun | ایک چھوٹی ہانڈی ۔ |
| Piple of cassius | Noun | ایک ارغوانی رنگ جو ٹن کلورائیڈ اور سونے کے کلورائیڈ کے محلول پر کیمیاوی عمل سے بنتا ہے ۔ |
| Pipless | Adverb | بغیر نشان کے ۔ بغیر بیج کے ۔ |
| Pipline | Noun | پائپ لائن ۔ پائپ کی ایک نالی جِس کے ذریعے تیل یا پانی وغیرہ کو پَمپ کَرکے ریفائنری تک لے جایا جاتا ہے |
| Pipng | Noun | نے نواری ، سیٹی ، سیٹی بجا کر کام پر بلانا ، فیتہ ، حاشیہ ۔ |
| Pipped | Adjective | چوں چوں کی ۔ |
| Pippin | Noun | ایک قسم کا سیب ۔ |
| Pippin face | Noun | گول سرخ چہرہ ۔ |
| Pippin hearted | Adjective | بزدل ۔ ڈر پوک ۔ عاجز ۔ |
| Pippiner | Noun | بیج لے جانے والی کشتی ۔ |
| Pippip | Interjection | خداحافظ ۔ |
| Pipril | Name | تجارتی نام ہے ہائی پیراسی لین سوڈیم کا ۔ |
| Pipsissewa | Noun | سَدا بَہار جَڑی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جو شُمالی نِصف کُرّے میں پائی جاتی ہَیں ۔ اِن کو پیشاب آور اوصاف کے لیے اِستَعمال کِیا جاتا ہے |
| Pipsqueak | Noun | حقیر ۔ غیر اہم ۔ ناقابل توجہ چیز یا شخص ۔ |
| Pipunculidae | Adjective | پائیپن کولیڈا ۔ بڑے سر والی دبلی پتلی دو پروں والی مکھیاں ۔ ان کا سر تقریبا گول اور متحرک ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی ۔ سامنے کی ریشک لمبی تھوتھنی چھوٹی ٹانگیں دندانوں کے بغیر اور گدی پا موجود ہوتی ہے ۔ ٹڈوں کی طفیلئہ ہیں ۔ |