English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pipe weaznad Noun نرخرہ
Pipe wind Noun ہوا کی نالی ، کنٹھ
Pipe work Noun کچی دھات کی مخروطی رگ ۔
Pipe wrench Noun پائپ رینچ ۔ یہ پائپ پر خرادی کام کرنے کے لیے اِستَعمال ہوتا ہے
Pipeclay Noun, Verb ایک سفید چِکنی مٹی جِس سے تمباکو کے پائپ بنتے ہیں ۔اس مٹی سے چمڑے کو سفید رنگ دینا ۔
Piped Adjective بانسری بجائی ۔
Piped music Noun جلسوں وغیرہ میں بجایا جانے والا ریکارڈ شُدہ گانا ۔
Pipefish Noun سوزَن مَچھلی ۔ طرہ خیشوم مَچھلی کے خاندان کی کوئی ایک مَچھلی
Pipefitting Noun پائپ کاری ۔ پائپوں کو باہم جوڑنے کا کام
Pipeful Noun بور یا واری ۔ پائپ بھَر ۔ تَمباکُو کی ایک مِقدار جو پیالے کو بھَرنے کے لیے کافی ہے
Pipeless Adjective بے پائپ ۔ بِن پائپ ۔ بَغیر پائپ
Pipelike Adjective پائپ نُما ۔ پائپ سا
Pipeline Noun نلکیوں کا لمبا سلسلہ خصوصاً تیل کی ترسیل کے لیے عموماً زیر زمین ۔
Pipeline burst static ram Noun پائپ لائن برسٹ سٹیٹک ریم ۔ ایک جامد ریم کی قسم جو برسٹ اور پائپ لائن ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے تاکہ کمپیوٹر کے سی پی یو کو انفارمیشن مہیا کرنے کی رفتار بڑھائی جاسکے ۔
Pipeline processing Noun پائپ لائن پروسیسنگ ۔ کمپیوٹر میں پروسیسنگ کا ایسا طریقہ جس سے تیز رفتار متوازی ڈیٹا پروسیسنگ کی جاتی ہے ۔
Pipeline run Noun تیل کی وہ مقدار جو ایک نقطہ سے دوسرے نقطہ تک بھیجی جاتی ہے ۔
Pipelining Noun پائپ لائنگ ۔ انسٹرکٹرلانے اور ڈی کوڈ کرنے پری پروسیسنگ کا ایسا طریقہ جس میں کسی بھی دیے گئے وقت میں متعدد پروگرام انسٹرکٹر لانے اور ڈی کوڈ کرنے کے مراحل میں ہوتے ہیں ۔
Pipemouth Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Piper Noun نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا
Piperaceae Noun پودوں کا ایک خاص خاندان جس کے پھولوں کی پتیاں خُوشبودار ہوتی ہیں ۔
Piperacillin sodium Adjective ایک تریاق اثر اور وسیع الاثر دوا جس میں زہریلا اثر کم ہے ۔
Piperazine Noun پیپرازین ۔ ایک آب گیر قَلمی مُرَکَّب جو ایتھلین بَرومائیڈ یا کَلورائیڈ پر امُونیا کے عمَل سے حاصَل ہوتا ہے
Piperazine citrate Noun ایک کرم امعا کے قاتل کی دوا ۔
Piperic Noun فلفلی ، مرچیلا
Piperidine Noun ایک اُڑ جانے والا سیّال ۔ القَلی نُما اور سیاہ مِرچوں کی سی تیز بُو والا
Piperidine hexahydropyridine
Piperine پائپرین (قلی فلفل ) ایک الکلائیڈ جو سیاہ مرچ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Piperita mentha Noun پودینہ مرچئی ، نعناع فلفلی
Piperitol پائیر یٹول ۔ ایک بصری طور پر فعال ایس ٹرپین الکوحل یوکلپٹس کے درختو میں پایا جاتا ہے ۔ خوشگوار بر رکھنے والا لیسدار مادہ ہے ۔
Pipertone پئیپرو نال ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۳۷ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۲۶۳ سینٹی گریڈ وینی لین سے مربوط پایا جاتا ہے ۔پائیپرین کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ خوشبودار صابن بنانے کا کام آتا ہے ۔