English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pis aller | Noun | آخری حربہ ۔ آخری تدبیر ۔ آخری مرحلہ ۔ |
| Pisaller | Noun | لا چاری کی تدبیر ۔ مجبوری کی پسند ۔ |
| Piscary | Noun | وہ مَقام جَہاں مَچھلی پَکڑی جا سَکے ۔ مُشتَرکہ حَقِ ماہی گیری |
| Piscator | Adjective | پسکیٹر ۔ ماہی گیر ۔ |
| Piscatorial | Adjective | ماہی گیر سے متعلق ۔ ماہی گیروں کا ۔ |
| Piscatorially | Adverb | ماہی گیری کے طور پر |
| Piscatory | Adjective | ماہی گیری کا یا مَچھلیاں پَکَڑنے کا یا اُن کے مُتعَلِّق |
| Piscatory ring | Noun | پوپ کی انگشتری جو شاہی مہر کا کام انجام دیتی تھی ۔ |
| Pisces | Adjective | پائیسز ۔ مچھلیاں ۔ آبی فقاریہ جاندار ۔ یہ گل پھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہیں ۔ جلد پر عام طور پر چھلکے یا چانے ہوتے ہیں ۔ پہلووں پر مہیپر کے جوڑے اور پشت پر ایک مہیپر ہوتا ہے ۔ کانوں کی جھلی نہیں ہوتی ۔ دل صرف دو خانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Piscicolous | Adjective | پائسی کولس ۔ مچھلیوں کے اندر پائے جانے والے طفیلیئے ۔ |
| Pisciculture | Adjective | پائسی کلچر ۔ ماہی پروری ۔ مصنوعی طریقے سے مچھلیاں پالنا ۔ |
| Pisciculturist | Adjective | پائسی کلچرسٹ ۔ ماہی پرور ۔ مچھلیاں پالنے والا ۔ |
| Piscifauna | Adjective | پائسی فانا ۔ کسی مخصوص مقام پر مچھلیوں کا اجتماع ۔ |
| Pisciform | Adjective | پائسی فارم ۔ مچھلی کی شکل والا ۔ مچھلیوں کا تالاب ۔ |
| Piscina | مچھلیوں کا تالاب ۔ | |
| Piscinal | Adjective | طَہارَت کے مُتعَلِق |
| Piscine | Noun | نہانے کا تالاب ۔ حوض ۔ |
| Piscinity | Noun | زندگی ماہی ۔ حالت ماہی ۔ شکل ماہی ۔ |
| Piscivorous | Adjective | پائسی وورس ۔ مچھلیاں کھانا ۔ |
| Pisgah | Noun | وہ پہاڑ جہاں سے حضرت موسیٰ نے ارض موعودہ کو دیکھا ۔ |
| Pish | Interjection | دھُتکارنا ۔ پھَٹکارنا ۔ چھی کرنا ۔ نَفرَت کرنا ۔ حقیر جاننا ۔ |
| Pisiform | Verb | مٹر جیسا ۔ |
| Pisiform bone | Adjective | کلائی کی چھوٹی ہڈی ۔ |
| Pisiform iron ore | Noun | مٹر کی طرح ہونے والی لوہے کی کچی دھات ۔ |
| Pismire | Noun | چیونٹی ۔ کیڑی ۔ چھوٹا سا کیڑا ۔ |
| Pismoclam | Noun | نَخُودی سیب ۔ ایک ریگ صَدفہ موٹے خول کے ساتھ غَذا کے طور پر کھایا جاتا ہے |
| Pisolite | Noun | سَنگ نَخُودی ۔ چُونے کا پَتھَر جو مَٹَر کے بَرابَر گول بَجری سے مُرَکَّب ہوتا ہے |
| Pisolitic | Adjective | سَنگ نَخُودی سے مُتعَلِق |
| Pisplay | Phrase | مظاہرہ ۔ |
| Piss | Noun, Verb | پیشاب کرنا ۔ خون میں ملا پیشاب خارج کرنا ۔ موت میں بھگونا ۔ |