pipette – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نالچہ : ایک شیشے کی نلی جس کی مدد سے مائع کا مقررہ حجم پیمائش کیا جا سکتا ہے ۔ یہ آلہ عموعاً 25cm3 تک پیمائش کر سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نالچہ ۔ شیشے کی نلی جس کی مدد سے نائع کا مقررہ حجم ایک سے دوسرے برتن میں منتقل کیا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نالچہ ۔ ایک چھوٹی عمُوماً دَرجہ بَند نَلی جو ایک سوراخ دار سِرے پر بَند ہو جاتی ہے ۔ اور دقیق اشیا کو ناپنے یا مُنتَقَل کَرنے میں اِستَعمال ہوتی ہے

🔹 Roman Urdu