English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Piquancy Noun تیکھا پن ۔ تیزی ۔ چرپراہَٹ
Piquant Adjective چٹ پٹا ، تیز ، بھوک بڑھانے والا ، دلچسپ ، لھبانے والا ۔
Piquantly Adverb تیکھے پن سے ۔ تیزی سے
Pique Verb تحریک کرنا ۔
Piqued Verb تحریک کیا ۔
Piquer Noun سوراخ ۔ کرم خوردگی کا سوراخ ۔
Piquet Noun تاش کا ایک کھیل جِس میں سات سے کم سارے پَتے نِکال دیتے ہَیں
Pir lakho Noun, Name, Archiology, Historical پیر لاکھو نامی یہ قبرستان ضلع ٹھٹھہ کے قدیم قصبے جھرک کے قریب واقع ہے اور اڑسٹھ ایکڑ کے وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہے- آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق اس قبرستان میں تیرہویں صدی سے لیکر گزشتہ صدی تک تعمیر کی گئی قبریں موجود ہیں- ان قبروں میں منفرد طرز تعمیر والے قدیم مقبرے بھی شامل ہیں جو ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق تاریخی اہمیت کے حامل ہیں
Piracy Noun سمندری ڈاکہ ۔ کاپی رائٹ ۔ پر ڈاکہ ۔ سرقہ ۔
Piraes ship
Piranha Noun پرینہا مَچھلی ۔ کوئی بھی چھوٹی بسیار خور جَنُوبی امریکی مَچھلی جو کِسی بھی جاندار پر حَملہ کر سَکتی ہے
Pirani gauge Phrase پرانی گاج : پریشر گاج کی ایک قسم جسے کم دباﺅ کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pirate دریائی ڈاکہ ڈالنا ۔
Pirate radio Noun غیر قانونی ریڈیو نشریات ۔
Pirated Verb نقل ڈاکہ ڈالا ۔
Piratic Adjective غصب پر مبنی ۔
Piratical Adjective غارت گرانہ ۔ قَذّاقانہ
Piratically Adverb لُوٹ مار سے ۔ خیانت کے طور پر
Pircunia latbenia Noun رن ساگ ، لوبار ، سارنگن
Pirenzepine Noun یلک دوائی کا نام جو السر یعنی ناسور یا بڑے پھوڑے کے بڑھنے سے روکتی ہے ۔
Piriform recess Noun حلقوم میں مٹر نما جسم
Piripiri Noun گُلاب خاندان کا ایک پودا جِس کا کمامہ یا بیج دان کانٹے دار ہوتا ہے ۔
Piriton Name تجارتی نام ہے کلورفینی رامین کا ۔
Pirn Noun سُوت کاتنے کے چرخے کی پھِرکی ۔ مَچھلی کے شِکار کی چرخی
Pirogoff amputation Noun پاﺅں کا ٹخنہ سے کاٹنا مگر ٹخنہ کی ہڈی کو بیچ میں ہی رہنے دینا
Pirogue Noun دو مَستولی کَشتی ۔ ایک قَسَم کا ڈونگا یا چھوٹی کَشتی جو کِسی ایک دَرَخَت کے تَنے سے بَنی ہو
Piroque Noun بادبانی یا غیر بادبانی کشتی کی مقامی قسموں کے لئے مستعمل ۔
Pirouette Noun انگوٹھے کے بل پر ناچ ، پیر کے پنجے پر چکر لگانا یا ناچنا ۔
Pirouetted Verb گھوما جلدی سے مڑا ۔
Piroxicam Noun ایک دافع سوزش دوا ۔