pipunculidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائیپن کولیڈا ۔ بڑے سر والی دبلی پتلی دو پروں والی مکھیاں ۔ ان کا سر تقریبا گول اور متحرک ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی ۔ سامنے کی ریشک لمبی تھوتھنی چھوٹی ٹانگیں دندانوں کے بغیر اور گدی پا موجود ہوتی ہے ۔ ٹڈوں کی طفیلئہ ہیں ۔

🔹 Roman Urdu