English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pipal Noun پیپل ۔ بَرِ صَغیر کے دَرَخَت کی ایک نُوع ۔ جِس سے ایک قِسَم کی رال حاصَل کی جاتی ہے
Pipal tree Noun پیپل کا درخت ۔ ہندوستان کا ایک مشہور سایہ دار درخت ۔
Pipe Verb بانسری بجانا ۔
Pipe and tabor Idiom پائپ اور ڈرم ۔
Pipe band Noun دھونکنی والے باجوں کا طائفہ ۔ جِس کے ساتھ ڈھول تاشے اور ایک بڑا دہل بھی ہوتا ہے ۔
Pipe bowl
Pipe clay Noun ایک عُمدہ سفید مِٹّی ۔ جِسے تَبماکُو پینے کے سانچے بنانے اور دیگر اشیا بنانے کے عِلاوہ سفید چَمڑے کو صاف کرنے لے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Pipe clay Noun ایک عُمدہ سفید مِٹّی ۔ جِسے تَبماکُو پینے کے سانچے بنانے اور دیگر اشیا بنانے کے عِلاوہ سفید چَمڑے کو صاف کرنے لے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Pipe cleaner Noun کَپڑے سے ڈھَکا ہُوا ایک تار جو تَمباکُو پینے والے پائپ اور پیالے کو صاف کَرتا ہے
Pipe cleaner Noun کَپڑے سے ڈھَکا ہُوا ایک تار جو تَمباکُو پینے والے پائپ اور پیالے کو صاف کَرتا ہے
Pipe down Idiom چپ ہونا ۔
Pipe dream Noun کوئی بھی نرالا خیال ۔ ایک غیر حقیقَت پَسَندانہ خواہِش
Pipe fish Noun مختلف پتلی مچھلیوں کی قسموں میں سے ایک ۔
Pipe fitter Noun پائپ مستری ۔
Pipe fitter Noun پائپ مستری ۔
Pipe light
Pipe line Noun پائپ نالی ۔
Pipe major Noun کِسی بین باجے کی جماعت کا کوچ لیڈَر
Pipe of peace Idiom امن کی خواہش ۔
Pipe off Idiom چوری کے مقدمے دیکھنا ۔
Pipe ones eye
Pipe ones eye
Pipe or put a finger in the eye
Pipe organ Noun نے دار آرگَن ۔ ایک ارغَنوان باجا جو مُختَلِف لَمبائیوں کے پائپوں سے بَنتا ہے
Pipe rack
Pipe roll Noun برطانوی محکمہ مالیات کے سالانہ ریکارڈ یا دستاویزات ۱۲ ویں سے ۱۹ ویں صدی تک ۔
Pipe sotne
Pipe stem
Pipe up گانا ۔ بجانا ۔ جیسے کِسی موسیقی آلے کو ۔ پُورے زور کے ساتھ بولنا ۔
Pipe vein Noun معدنیات خام کی مخروطی رگ ۔