English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Photomechnical Adjective فوٹو گرافی اور میکانکی طریقے کاحامل ۔
Photometer Noun ضیا پیما ۔ روشنی کی شدد کے ناپنے والا آلہ ۔
Photometrically Adverb ضیا پیمائی کی رو سے ۔
Photometricphotometrical
Photometrist Noun ضیا پیمائی کرنے والا
Photometry Noun ضیا پیمائی ۔ روشنی کی شدد کی پیمائش ۔
Photomicrograph Noun خرد عکاسی ۔
Photomicrographic Adjective خرد عکاسی کے متعلق ۔
Photomicrography Noun خُرد عکاسی ۔
Photomontage Noun عکسی مونتاز ۔ جوڑنے کا فن یا طریقہ ۔
Photomultiplier Phrase فوٹو ملٹی پلائیر ، ضیاضارب : بہت زیادہ حساس فوٹو الیکٹرک سیل جو نوری اشعاع کی قلیل مقداروں کا پتہ چلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹروڈ کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جو خلائی غلاف میں مناسب طور پر مرتب کیے ہوتے ہیں ۔
Photomural Noun دیواری تصویر ۔
Photon فوٹون ۔ روشنی کی توانائی کا ایک کوانٹم ۔ ایک فوٹون توانائی کی مساوات E=hv ہے ۔ اس میں h پلاسٹک کا مستقلہ اور v سے مراد تابکاری کی فریکوئنسی ہے ۔
Photonegative Noun عکسی منفی ۔ منفی ضیا رخی ۔ منفی شمس رخی ۔
Photonics Noun ضیائیوں کی خصوصیات اور ان کی ترسیل کا مُطالعہ اور اس کا عملی اطلاق ۔
Photonlight quantum
Photonovel Noun تصویری ناول جِس میں تصویروں کے ذریعے کہانی بیان کی جاۓ ۔
Photonus Noun تابکاری شعاعوں یا تیز روشنی سے لاحق ہونے والا مرض
Photoparoxysmal Noun روشنی سے کھچاﺅ پیدا ہو جانا
Photoperid Noun کسی بھی جاندار جسم کا چوبیس گھنٹوں میں روشنی میں گزارا جانے والا وقت
Photoperidism Noun کسی جاندار جسم کا اندھیرے اور روشنی میں رد عمل
Photoperiod Noun ضیائی عرصہ ۔ ضیائی میعاد ۔
Photoperiodically Adverb ضیائی عرصے کے تحت ۔
Photoperiodicphotoperiodical
Photoperiodism Noun تاثر ضیائی عرصہ ۔
Photophia Greek ضیا تَرسی ۔ روشنی کی طَرَف آنکھَین کھولنے کی نا اہلیت
Photophile Adjective فوٹو فائیل ۔ وہ مرحلہ جس میں پھولوں کا کھلنا روشنی سے فروغ پاتا ہے ۔
Photophilic Noun روشنی میں پھیلنے پھولنے والا
Photophilousphotophilic
Photophily Noun ضیا جوئی ۔