English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Photoscope Noun عدسہ لگا آلہ جس سے تصویروں کو دیکھا جاتا ہے ۔ روشنی بین ۔
Photosensiltization ضیائی حساسیت گیری ۔ ایک عمل جس میں ایک موزوں خارجی مادہ جب متعاملات کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو تابکاری جذب کرتاہے اوت مشتعل ہو کر اس جذب شدہ توانائی کو آگے متعامل مالیکیولز کومنتقل کرتا ہے جو نتیجتاً افتراق یا کیمیائی تبدیلی سے گزرتے ہیں ۔ اس طرح کے تعاملات کو ضیائی حساسیت کے تعاملات کہتے ہیں ۔ خارجی مادہ جو توانائی جذب اور خارج کرتا ہے اسے ضیائی حساس گر کہتے ہیں پارہ اور کیڈمیم کے بخارات کو عموماً حساس گر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ یہ ہائیڈ روجن کاافتراق روشنی کی طول موج A2536 سے کرتے ہیں ۔
Photosensitive Adjective اشعاعی توانائی سے فوری متاثر ۔
Photosensitivity Noun ضیا حساسیت ۔ حساسیت نور ۔
Photosensitization Noun سورج کی روشنی میں جلد کا پر حس ہونا
Photosphere Noun روشنی کا کرہ ۔ ضیائی کرہ ۔
Photospheric Adjective ضیائی کروی ۔
Photostable Noun جس میں روشنی سے کوئی تبدیلی نہ آئے
Photostat Noun عکسی نقل ۔ فوٹو سٹیٹ ۔
Photostatic Adjective عکسی نقل سے متعلق ۔
Photostationary state ساکت ضیائی حالت ۔ ضیائی کیمیائ تعامل میں ایک حالت جب روشنی سے متعاملات کے اخراج کی رفتار حاصل ہونے والی پراڈکٹ کے تعامل کے امتزاج نو کی رفتارر کے برابر ہو ۔
Photosynthesis Adjective فوٹوسینتھیسز ۔ وہ عمل جس میں سبز پودے شمسی توانائی استعمال کر کے اسے مخفی کیمیائی تواناٹی میں تبدیل کرتے ہیں ۔
Photosynthesize Verb ضیائی تالیف ہونا ۔
Photosynthetic Adjective ضیائی تالیف سے متعلق ۔
Photosynthetically Adverb ضیائی تالیف کے طور پر ۔
Phototatic Adjective ضیائی کشش سے متعلق ۔
Phototaxis Adjective فوٹو ٹیکسز ۔ روشنی کی تحریک پر پودے کے آزاد حصہ یا متحرک جسم کی حرکت ۔
Phototaxisphototaxy
Phototelegraph Noun عکسی تار برقی کے ذریعے ترسیل کردہ عکس ۔
Phototelegraphic Adjective عکسی تار برقی سے متعلق ۔
Phototelegraphy Noun عکسی تار برقی ۔روشنی کے ذریعے تار برقی ۔
Phototherapeutics Noun شعاعی علاج ، ضیائی معالجہ
Phototherapy Verb شمسی توانائی سے بیماری کا علاج کرنا ۔
Phototoxic Noun روشنی سے برے اثرات مرتب کرنا
Phototoxic derlock Noun مصوعی خو شبو وغیرہ لگانی کے بعد سورج کی روشنی میں آنے پر جلد پر پیداہونے والی خارش
Phototransistor Noun ایک ٹرانزسٹر جو روشنی میں آنے پر برقی رو پیدا کرتا اور اسے بڑھاتا ہے ۔
Phototroph Adjective فوٹو ٹراف ۔ ایسے اجسام جو نامیاتی مرکبات کی تالیف کے لیے درکار توانائی براہ راست سورج کی شعاعوں سے حاصل کرتے ہیں ۔
Phototrophic Noun روشنی سے قوت حاصل کرنے کے قابل
Phototropic Adjective ضیا رخہ ۔ ضیا رخی کا مظہر ۔
Phototropism Adjective فوٹو ٹراپزم ۔ ضیارخی ۔ شمس رخی ۔ پودے کی نشوونما روشنی کی مرہون منت ہونا روشنی میں آنے پر رنگ کی تبدیلی ۔