photomultiplier – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فوٹو ملٹی پلائیر ، ضیاضارب : بہت زیادہ حساس فوٹو الیکٹرک سیل جو نوری اشعاع کی قلیل مقداروں کا پتہ چلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹروڈ کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جو خلائی غلاف میں مناسب طور پر مرتب کیے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عکس کلاں گر ۔ ایک ضیا برقی سیل اور چند برقی مورچوں پر مشتمل ایک آلہ جو خفیف روشنی کو بد رجہا بڑھا کر دکھا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu