photon – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فوٹون ۔ روشنی کی توانائی کا ایک کوانٹم ۔ ایک فوٹون توانائی کی مساوات E=hv ہے ۔ اس میں h پلاسٹک کا مستقلہ اور v سے مراد تابکاری کی فریکوئنسی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فوٹون : برقی مقناطیسی اشعاع کا ایک کوانٹم جس کی ریسٹ کیمت صفر ہوتی ہے اور توانائی پلانک کے مستقل اور اشعاع کے تعداد کے حاصل ضرب کے مساوی ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu