English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Photographs have been recieved from the satellite telling us so many intresting tings about these planets Phrase مصنوعی سیارے سے ایسی تصویریں موصول ہو چکی ہیں جو ھمیں ان سیاروں کے بارے میں بہت سی معلومات فراہم کرتی ہیں
Photographs have been recived from the satellite telling us so many interesting things about these planets Phrase مصنوعی سیارے سے ایسی تصویریں موصول ہو چکی ہی جو ہمیں ان سیاروں کے بارے میں بہت سی معلومات فراہم کرتی ہیں ۔
Photography Noun عکسی تصویرکشی کا فن ۔
Photogravure Noun عکسی حکاکی ۔ منفی یا برعکس فوٹو کو دھات کی چادر پر اُتار کر کندہ کرنے کا عمل ۔
Photoheliograph Noun عکاسی شمسی نگار ۔
Photohemotachometer Noun خون کی لہر کا رفتار پیما
Photoionization Phrase ضیا آیونائیزیشن : اشعاع میں کرنے کی وجہ سے سالمے یا جو ہر کی آئیونائیزیشن ۔
Photojournalism Noun صحافتی فوٹو گرافی ۔ خبروں کو تصاویر کے ذریعے پیش کرنا خصوصاً اخبار و رسائل میں ۔
Photokenesis Noun ضیائی حرکیت ۔ روشنی کی پیدا کی ہوئی حرکت یا سرگرمی ۔
Photokinesis Noun حرکیت
Photokinetic Adjective ضیائی حرکیت سے متعلق ۔
Photolexis Noun روشنی کی وجہ سے خلیوں اور چھوٹے جاندار اجسام کا حرکت کرنا
Photolithographer Noun عکسی سنگی طابع ۔
Photolithography Noun فوٹولیتھوگرافی ۔ انٹیگریٹڈ سرکٹس کی فیبریکیشن میں استعمال ہونے والی ایک تیکنیک ۔
Photolithographyphotolitho
Photologic Adjective علم نور سے متعلق ۔
Photologist Noun مناظریات کا ماہر ۔
Photology Noun روشنی کا عمل ۔ علمِ نور ۔
Photoluminescence ضیائی نورانیت ۔ ایک عمومی اصطلاح جو ایک ابتدائی انجذاب کے نتیجہ میں روشنی کے اخراج کے لیے استعمال کی جاتی ہے مثلا فاسفوریت یا فلورنسیت ۔
Photoluminiscence Noun روشنی یا تابکاری شعاعیں ڈالنے سے روشن یا واضح ہونے والے حصہ کی تابندگی کا معیار
Photolysis ضیا پاشی ۔ ایک کیمیائی تعامل جو الیکٹرامیگنیٹک تابکاری (روشنی یا الٹراوائیلٹ تابکاری ) کے نتیجہ میں جنم لیتا ہے ۔ بہت سے ضیاپاش تعاملات فری ریڈیکلز بنانے میں ملوث ہوتے ہیں ۔
Photolyte Noun روشنی سے تحلیل ہونے والا مادہ
Photolytic Adjective ضیانخزی سے متعلق ۔
Photomagnetic Adjective طیف کی خاص شعاعوں کے لئے مستعمل ہے جو مقنا طیسی اثر کی حامل ہو ں یا سمجھی جاتی ہو ۔
Photomagnetism Noun طبیعیات کا وہ شعبہ جو روشنی اور مقنا طیسیت کے درمیانی رشتوں سے بحث کرتا ہے ۔
Photomania Adjective تیز روشنی سے پیدا ہوا ہزیان ۔
Photomap Noun عکسی نقشہ اُتارنا ۔
Photomask Noun فوٹوماسک ۔ ایک سرکٹ پیٹرن کا فوٹوگرافک نیگیٹوامیج جو انٹیگریٹڈ سرکٹس کی فیبریکیشن میں استعمال ہوتا ہے ۔
Photomechanical Adjective فوٹو میکانی سے تعلق رکھنے والا ۔
Photomechanically Adverb فوٹو میکانی طور پر ۔