English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Photophobe | Adjective | فوٹو فوب ۔ وہ مرحلہ جس کے دوران روشنی میں پھول کھلنا کم اور تاریکی میں بڑھ جاتا ہے ۔ |
| Photophobia | Adjective | روشنی سے خوف نور ترسی چندھیاپن ۔ |
| Photophobic | Adjective | ضیا ترس ۔ روشنی سے خوف زدہ ۔ |
| Photophone | Noun | روشنی کی لہروں سےد وبارہ آواز کو پیدا کرنے کا آلہ ۔ |
| Photophonic | Adjective | نور صداسے متعلق ۔ |
| Photophony | Adjective | نور صدا کا استعمال ۔ روشنی کے زریعے آواز کے ارتعاش کا ایصال ۔ |
| Photophore | Noun | روشنی کے ذریعہ آواز ، مصور صوت |
| Photophoresis | Noun | ضیائی تنقل ۔ کیمیا ۔ |
| Photophosphorylation | Phrase | ضیائی انتشار یا تکسر فوٹون کی وجہ سے ہونے والا نکلیائی تعامل میں مرکزہ بار دار ٹکڑے یا نیو ٹرونز خارج کرتا ہے ۔ |
| Photophresis | Noun | کسی زندہ جسم میں روشنی سے متحرک ہونے والا کیمیائی مادہ داخل کرنے کا عمل |
| Photophthalmia | روشنی سے آشوب چشم | |
| Photophygous | Adjective | فوٹو فائیگس ۔ سائے میں ۔ |
| Photopia | Noun | ضیائی بصارت ۔ درخشاں روشنی کی حالتوں میں رویت ۔ |
| Photopic | Adjective | ضیائی ۔ |
| Photopigments | Adjective | فوٹو پلمنٹس ۔ رنگوں کے مالیکیولز ۔ جو روشنی سے اشتعال پذیر ہوتے ہیں ۔ |
| Photoplay | Noun | عکسی ٹانک ۔ اسکرین پلے ۔ |
| Photopositive | Adjective | عکسی مثبت ۔ فوٹو برقی مادے کے متعلق ۔ |
| Photoproton | Adjective | فوٹوپروٹان ۔ فوٹو نیوکلئیر ۔ تعامل میں نیو کلیس سے خارج ہونے والا پروٹان ۔ |
| Photopsia | Adjective | روشنی کا مفروضہ احساس ۔ |
| Photopsin | Noun | آنکھوں کی چربی جو فوٹو کیمیکل رنگ بناتی ہے |
| Photoptometer | Noun | آنکھوں قوت بصارت ماپنے کا آلہ |
| Photorealism | Noun | فوٹورئیلزم ۔ ایسی تصاویر تخلیق کرنے کا طریقہ کار جو فوٹوگرافک یا حقیقی زندگی کی کوالٹی سے جتنا ممکن ہوسکے قریب تر ہوں ۔ |
| Photoreception | Noun | ہوائی جاسوسی ۔ فوٹو گراف لینے کے لیے تصویری معائنہ ۔ |
| Photoreceptor | Noun | ضیائی آخذہ ۔ اخذہ نور ۔ |
| Photoreconnaissance | Noun | حساسِ نور ۔ضیائی حساس ۔ |
| Photorectivation | Noun | بالائے بنفشی شعاعیں ڈالنے سے زندہ اجسام میں پیدا ہونے والا رد عمل |
| Photoresist | Noun | فوٹوریزسٹ ۔ ایک ایسا مرکب جو انٹیگریٹڈ سرکٹس اور پرنٹڈ سرکٹ بورڈ کی فوٹو لیتھوگرافک فیبریکیشن میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Photormosis | Noun | روشنی کی وجہ سے چھینکیں آنا |
| Photorosus | Adjective | تیز روشنی کی چمک سے آیا مرض ۔ |
| Photosalt | Noun | روشنی سے متاثر ہونے والے کسی نمک کے لئے مستعمل اصطلاح ۔ |