English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Photoengrave Verb عکاسی کنندہ کرنا ۔
Photoengraver Noun عکاسی کنندہ کار ۔
Photoengraving Noun فوٹو انگریونگ ۔ عکاسی کنندی کاری ۔
Photofinish Noun فوٹو تکمیل ۔
Photofit Noun مُختلف طرح کے خدوخال کی تصویروں کو جوڑ کر تیار کی جانے والی کِسی مطلوبہ چہرے کی مخلوط تصویر ۔
Photoflash Noun فوٹو چمکارا ۔ عکسی کوندا ۔ فوٹو چمکارا لیمپ ۔
Photofloodphotoflood lamp
Photoflurography Noun عمدہ قسم کا عدسہ لگا کر فوٹو گرافی کرنا
Photogelatin process Noun فوٹو چیلاٹن طریقِ عمل ۔ سریشی طباعت ۔ کولو طباعت ۔
Photogen Adjective فوٹوجن ۔ حیوانوں میں روشنی پیدا کرنے والا عضو ۔
Photogene Noun رویت مابعد ۔ ایک پیکر مابعد ۔
Photogenic Adjective فوٹو آمیز ۔ تصویر زا ۔
Photoglyph Noun روشنی کے عمل سے کندہ کاری کرنے کی پلیٹ ۔
Photoglyphic Adjective عکسی کندہ کاری سے متعلق ۔
Photoglyphy Noun عکسی کندہ کاری ۔ پلیٹ ۔
Photogram Noun فوٹو گرام ۔ کوئی یک رخی تصویر نما فوٹو گراف ۔
Photogrammeter Noun فوٹو گرافی کیمرہ تھیوڈو لائٹ کے ساتھ ۔ سروے کے کاموں میں آنے والا ۔
Photogrammetric Adjective فوٹو گرام پیمایانہ ۔
Photogrammetrist Noun ماہرِ فوٹو گرام پیمانی ۔
Photogrammetry Noun فوٹو گرام پیمائی ۔
Photograph Verb تصویر بنانا ۔
Photographed Adjective تصویر بنائی ۔
Photographer Noun فوٹو گرافر ۔ عکاسی ۔ عکسی تصویر اُتارنے کا ماہر ۔
Photographic developers فوٹوگرافک ڈیولپرز ۔ ایسے کیمیکلز جو فوٹو گرافک پلیٹس (جنہیں ایکسپوز کیا جا چکا ہو ۔ یہ سلورھیلائیڈ درات کی تخفیف کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔
Photographic gelatin فوٹو گرافک جیلائن ۔ فوٹو گرافی میں استعمال ہونے والے سلورھیلائیڈ ایملشن کے لیے حفاظتی لسونت ۔
Photographic memory Adjective مہایت مضبوط حافظہ ۔
Photographic reproduction Noun عکس مُناقلہ ۔
Photographically Adverb عکاسانہ طور پر ۔
Photographicphotographical
Photographometer Noun فوٹوگرافی کی فلموں کی حساسیت کا درجہ متعین کرنے کا آلہ ۔