photolysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضیا پاشی ۔ ایک کیمیائی تعامل جو الیکٹرامیگنیٹک تابکاری (روشنی یا الٹراوائیلٹ تابکاری ) کے نتیجہ میں جنم لیتا ہے ۔ بہت سے ضیاپاش تعاملات فری ریڈیکلز بنانے میں ملوث ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مادوں کی بوسیدگی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضیاء تجزیہ / بوسیدگی : روشنی یا بالا بنفشی اشعاع سے تابکاری کی وجہ سے کسی کیمیائی مرکب کی بوسیدگی یا تجزیہ ۔

🔹 Roman Urdu