English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Photocopier Adjective نقل اتارنے والی مشین ۔
Photocopy Noun عکسی نقل ۔
Photocurrent Noun ضیا برقی رو ۔ فوٹو برقی ذریعے سے پیدا ہونے والی برقی رو ۔
Photodegradable Adjective ضیا کیمیائی اثر سے تحلیل پذیر خصوصاً سورج کی روشنی میں اڑ جانے والا ۔
Photodermatitis Noun جلد کا ایک عارضہ جس کا سبب روشنی بنتی ہے
Photodetector Noun ایک نیم ایصالی ایجاد ۔
Photodiode Noun نیم موصل دو برقیرہ جو تنویر کے زیر اثر برتا جاتا ہے ۔
Photodisintegration Phrase ضیائی انتشار یا تکسر : فوٹون کی وجہ سے ہونے والا نکلیائی تعامل میں مرکزہ بار دار ٹکڑے یا نیوونز خارج کرتا ہے ۔
Photodissociation ضیا افتراقی ۔ وہ عمل جس میں ایک مالیکیول کی طرف سے روشنی کی توانائی کا ایک کوانٹم جذب کرنے پر چھوٹے مالیکیولز ریڈیکلز یا ایٹموں میں تقسیم ہو جاتے ہیں پروپا نون ضیائی افتراق کے نتیجہ میں میتھائل ریڈیکلز اور کاربن مونو آکسائیڈ میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔
Photodrama Noun ایک متحرک تصویر ۔ ایک فوٹو تماشا ۔ متحرک فلم ۔
Photodramatic Adjective فوٹو ڈرامائی ۔
Photodramatist Noun فلموں کا اداکار ۔
Photoduplicate Noun ترسیمی اشیا کا فوٹو گرافی کے ذریعے مُناقلہ ۔
Photoduplication Noun فوٹو گرافی کے ذریعے نقل تیار کرنے کا عمل ۔
Photodynamic Adjective ضیا حرکتی ۔
Photodynamically Adverb ضیا حرکتی طور پر ۔
Photodynamics Noun ضیائی حرکیات ۔ روشنی کی توانائی کے متعلق ۔
Photodysphoria Noun عدم احتمال نور
Photoelectric ضیا برقی ۔ فوٹو برقی ۔ برقی روشنی سے متعلق ۔
Photoelectric cellphotocell
Photoelectric cells photoelectic effect
Photoelectric device Noun فوٹوالیکٹرک ڈیوائس ۔ ایک ڈیوائس جو ایک برقی سگنل کی تخلیق کے لیے روشنی کا استعمال کرے ۔
Photoelectric effect Phrase ضیاء برقی اکثر : عام طور پر کوئی بھی اثر جو روشنی کے کسی شے پر واقع ہونے سے شے میں الیکٹرانوں تک توانائی کے تبادلے کے نتیجہ میں ہو ۔
Photoelectrical Adjective برقی روشنی سے متعلق ۔
Photoelectricity Noun ضیا برقی توانائی ۔
Photoelectron Noun ضیائی برقیہ ۔ فوٹو الیکٹرون ۔
Photoelectrotype Noun ایک عمل جس سے فو ٹو کی تصویر نمایا ں طور پر تیار ہو ۔
Photoemission ضیا اخراجی ۔ فوٹو الیکٹران کا اخراج فوٹو الیکٹرک ایفیکٹ یا فوٹو آیوئزیشن کے ذریعے ۔
Photoemissionphotoelectric effect
Photoendoscope Noun اینڈو سکوپ جس کے ساتھ مستقل ریکارڈ کی خاطر کیمرہ لگا دیتا ہے ۔