photography – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عکسی تصویرکشی کا فن ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فوٹو گرافی ، عکاسی : کیمرے میں عدسوں کے ایک نظام کی بدولت جس چیز کی تصویرا تارناہو ۔ اس کا عکس ایک مقررہ وقت تک ایک پلیٹ یا فلم پر ڈالا جاتا ہے ۔ جو شیشے سلولائڈ یا کسی دوسرے شفاف مادہ کی بنی ہوتی ہے اور اس پر ایک املشن ہوتا ہے ۔ جو سلور برومائیڈ یا سلور کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فوٹو گرافی ، عکاسی : کیمرے میں عدسوں کے ایک نظام کی بدولت جس چیز کی تصویر اتارنا ہو ۔ اس کا عکس ایک مقررہ وقت تک ایک پلیٹ یا فلم پر ڈالا جاتا ہے ۔ جو شیشے سلولائڈ یا کسی دوسرے شفاف مادہ کی بنی ہوتی ہے اور اس پر ایک املشن ہوتا ہے ۔ جو سلور برو مائیڈ یا سلور کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عکاسی ۔ عکس بندی ۔

🔹 Roman Urdu