English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Occitan Noun علاقہ پر اوینسل کی زُبان ۔
Occllus Noun چشم مرکب کا ایک عنصر
Occlude Verb بند کرنا ، روکنا ، (گیسو ں کا ) جذب کرنا ۔
Occluded front Noun کسی چیز کو پرے دھکیلنا ۔ کسی چیز کو خود سے دور کرنا ۔ دوسری طرف پھینکنا ۔
Occludent Verb بند کرنا روک دینا ۔
Occludented Verb بند کیا روک دیا ۔
Occlusal analysis Noun دانتوں کی کاٹ اور روک معلوم کرنا
Occlusion انجذاب گیس ، سداد ۔ متعدد ٹھوس مادے انجذاب گیس کی خاصیت رکھتے ہیں ۔ جیسے سیسہ ہائیڈروجن جذب کرتا ہے اسی طرح کچھ رسوب الکیٹرو لائٹ کو جذب کرتے ہیں ٹھوس مادوں کی طرف سے انجذاب گیس کی کیمیائی مرکب کی تشکیل کی صورت میں ہوتا ہے ٹھوس مادے کی سطح پر گیس کی تکثیف سے ہوتا ہے ۔
Occlusion of duodenum Noun سداد اثنا عشری
Occlusionof doudenum سداداثناعشری ۔
Occlusive Adjective موندنے والا ۔بند کرنے والا ۔ جاذب ۔ ایسی چیز جو دوسری چیز کو خود کے اندر جذب کر لے ۔
Occlusive dressing Noun ہوا یا بیکٹیریا سے محفوظ پٹی
Occlusor Noun روکنے والا ۔ بندژ ڈالنے والا ۔ بند کرنے والا ۔
Occlusor muscle Noun عضلہ سدادیہ ۔ کسی شگاف یا دہانے کا منہ بند کرنے والا عضلہ
Occlusus Noun مسدود
Occulde Verb بند کرنا ۔ روک دینا جیسے کسی راستے کو ۔
Occulding Noun مضبوط جوڑ
Occulomotor Adjective آنکھ کی حرکت دینے والا عصب ۔
Occult Noun, Adjective پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔
Occult bleeding Noun انتہائی قلیل مقدار میں خون نکلنا جسے صرف بذریعہ خوردبین یا کیمیاوی تجزیہ سے ہی معلوم کیا جا سکے
Occult blood Adjective راجع بلڈ ۔
Occult mineral Noun وہ معدنی سالمہ جو خردبین سے نظر نہیں آتا بلکہ صرف کیمیائی تجزیۓ سے ہی حاصل ہوتا ہے
Occult science Noun علوم سّری ۔جادو ۔ کیمیاگری
Occult sience Noun علوم سری ۔
Occulta amentia Noun پوشیدہ جنون
Occultation Noun احتجاب ۔ اخفا ۔ گرہن ۔
Occultation of star Noun علم نجوم ۔ احتجاب کوکب
Occulted Adjective پوشیدہ ۔ مخفی ۔ نگاہ سے اوجھل
Occulter Noun چھپالینے والا ۔ ایسا آدمی جو غائب کرے یا چھپا لے ۔ ایسا شخص جو غائب کرتا ہے ۔ دور کرنے والا۔ اوجھل کرنے والا ۔ دوسری طرف لے جانے والا شخص ۔
Occulting light Noun مینار کی روشنی کی وقفے وقفے سے نظر آتی ہوئی روشنی ۔