occlusion – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

انجذاب گیس ، سداد ۔ متعدد ٹھوس مادے انجذاب گیس کی خاصیت رکھتے ہیں ۔ جیسے سیسہ ہائیڈروجن جذب کرتا ہے اسی طرح کچھ رسوب الکیٹرو لائٹ کو جذب کرتے ہیں ٹھوس مادوں کی طرف سے انجذاب گیس کی کیمیائی مرکب کی تشکیل کی صورت میں ہوتا ہے ٹھوس مادے کی سطح پر گیس کی تکثیف سے ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

انجذان گیس ، مسداد : بعض ٹھوس گیسوں کو جذب کرنے کی خاصیت رکھتے ہیں ۔ وہ ان کے کیمیائی مرکبات بنادیتے ہیں یا ٹھوس محلول یا ٹھوس کی سطح پر گیس کی تکثیف کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی کھوکھلے عضو کو بند کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جذب کرنا یا ہونا ، روک دینا ، بند ہونا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی کھوکھلے عضو کو بند کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَستَگی دَندا ۔ کَسی سوراخ کی بَندِش ۔ خَصُوصاً نالیوں یا خُونی رَگوں کی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سَدار ۔بند کرنے ۔ روکنے یا جزب کرنے کا عمل ۔ بند ہونے ۔

🔹 Roman Urdu