English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Occupational heat Noun پیشہ ورانہ(حرفتی)ایٹھن
Occupational hierarchy Noun ترتیب پیشہ جات ۔کاروباری ترتیب
Occupational hygiene Noun پیشہ یا اپنے کام کے لئے فٹ ہونا
Occupational mobility Adjective مختلف کاموں کے مابین مزدوروں کی حرکت ۔
Occupational psychologists Adjective پیشہ ورانہ نفسیات کے ماہرین ۔
Occupational psychology Adjective خام مال کی خرید و فروخت کرنے کا پیشہ ۔
Occupational structure Adjective کسی فرم کے اندر یا قومی سطح پر پیشوں کی ساخت و ڈھانچہ ۔
Occupational tax محصول پیشہ ورانہ ۔
Occupational ther apy Idiom خاص طریقے سے علاج ۔
Occupational therapy Noun شُغلی عِلاج ۔ عِلاج کے لیے پَیشوں کا اِستَعمال
Occupationally Adverb قبضہ کرتے ہوے ۔ پیشے کے لحاظ سے ۔ ایسا قبضہ کرنا جو کام سے تعلق رکھتا ہو ۔ کاروباری قبضہ کرنا ۔ اپنی ہاتھ میں سارا کاروبار لینا ۔
Occupations اشغال ۔
Occupiable Adjective قابلِ قبضہ ۔ قابلِ تصرُّف ۔
Occupied Adjective مصروف ۔ مقبوضہ ۔
Occupied in مصروف ہونا ۔
Occupier Noun قابض ۔ متصرِّف ۔
Occupiers liability
Occupy Verb قبضہ لینا ۔ قابض ہونا ۔ لے لینا اور قبضہ رکھنا ۔
Occur Verb ہونا ۔واقع ہونا ۔رُو پذیر ہونا ۔
Occure واقع ہونا ۔
Occurence حادثہ ۔
Occurent Noun واقع ہونا یا پیش آنے والا ۔ واقع ہوتا ہوا
Occurrance Noun بحر محیط ، سمندر ، بحرِ اعظم ۔
Occurred Verb واقع ہوا ۔
Occurrence Noun وقوع ۔ ہونے یا پیش آنے کا عمل ۔
Occurrencee واقعہ ۔
Occurrent Adjective واقع ۔وارد ۔ واقع ہونے والا ۔
Oce pick Noun چھڑی جس سے برف توڑی جاتی ہے ۔
Ocean Noun سمُندر ۔ بحر ۔ محیط ۔ ساگر ۔
Ocean basin Noun بحری حوض ۔ کرہ سنگ یا چٹانی سلسلے کی سطح کا وہ بڑا اور وسیع نشیب جو سمندر کی دوست برد میں ہو