occultation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

احتجاب ۔ اخفا ۔ گرہن ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

احتجاب ۔ کسی فلکی جسم سے روشنی یا ریڈیائی اخراج کا اس وقت انقطاع جب کوئی اور جسم اس کے اور مشاہدہ کرنے والے کے درمیان حائل ہو جائے مثلاً کسی ستارے کا بصری یا ریڈیائی دور بین سے نظر آنا بند ہو جاتا ہے جب وہ چاند کے پیچھے چھپ جائے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

احتجاب : کسی فلکی جسم سے روشنی یاریڈیائی اخراج کا منقطع ہو جانا جب کوئی دوسرا اس کے اور شاہد کے درمیان حائل ہو جائے مثلاً جب ستارہ ، چاند کے پیچھے چھپ جائے ۔

🔹 Roman Urdu