English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Occasionality Noun موقعیت ۔ ممکنات ۔
Occasionally کبھی کبھی کبھی کبھار ۔
Occasionally one meet an old fashioned person like the father who told me a few months ago that
Occasioned Adjective بناہوا ۔
Occasioned by Idiom کی وجہ سے ۔
Occasions Phrase مواقع ۔
Occasn Noun موقع ، محل ، سبب ۔
Occident Noun پچھم ، مغرب ، مغربی ممالک ۔
Occidental Adjective مغربی ۔ یورپی ۔ مغربی ممالک میں بسنے والا ۔
Occidental agate Noun پست درجہ عقیق ۔ گھٹیا عقیق
Occidental art Noun فنون یورپ ۔ ہنر باۓ یورپ
Occidental civilization Noun مغربی تہذیب ۔ تمدن یورپ ۔
Occidental topaz Noun ذردگار
Occidental vivilization Noun سماجیات ۔ مغربی تہذیب ۔ تمّدن یورپ
Occidentalism Noun مغرب پرستی ۔ مغربیت ۔ فرنگی مزاج ۔
Occidentalist Noun مستغرب ۔ فرنگ پسند ۔
Occidentalisty Noun مغربی صفات۔ مغربی تہذیب
Occidentalize Verb مغربی یا فرنگی رنگ چڑھانا ۔ دوسرے ملک جیسا بن جانا ۔ وہاں کا لباس پہن لینا ۔
Occidentally Adverb مغربی یا فرنگی طور پر ۔ مغربی زندگی ۔ دوسرے ملک کا رہن سہن ۔
Occidentlize Verb مغربی بنانا ۔ مغربی آداب و رسوم یا طرز ذندگی کا خوگربنانا
Occipital Noun, Adjective قفا یا گدی کا عقبی حصہ ۔ گدی کی ہڈی ۔
Occipital angle Noun گدی کا زاویہ
Occipital artery Noun قزالی شریان
Occipital bone Adjective پست سر کی ہڈی ۔
Occipital bone condyl Adjective اوسی پیٹل بون کنڈائل ۔ ہڈی سے بنی ناب ۔ جو کھوپڑی کے نیچے اور ریڑھ کے پہلے مہرے سے مربوط ہوتی ہے ۔
Occipital bone ganglion Adjective اوسی پیٹل کینگ لی اون ۔ قذالی عقدہ یا غدہ عصب ۔
Occipital bone lobe Adjective اوسی پیٹل لوب ۔ فص قذالی ۔ دماغ کے نصف کروں کا انتہائی نچلا حصہ ۔
Occipital bone pole Adjective اوسی پیٹل بون پول ۔ کنپٹی کے علاقہ میں دماغ کے لختہ کی نوک ۔
Occipital condyle Noun موخری قزال ۔
Occipital convolution Noun قزالی ابھار