English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Occipital cortex Noun موخّری قشر
Occipital eminence Noun گدی کا فراز
Occipital eminence external Noun سرکا پچھلا ابھار
Occipital external crest Noun گری کی بیرونی چوٹی
Occipital fissure Noun شقاق قذالی
Occipital foramen Noun گدی کا سوراخ
Occipital internal crest Noun گری کی اندرونی چوٹی
Occipital point Noun قذالی نقطہ
Occipital region Noun آنکھوں کا حصہ
Occipitalia Noun عظام قذالی ۔ قذالی پڈیاں
Occipitalis torticollis Noun ورمہ قمحدوی ، گدی کا نرم گول ابھار
Occipitalization Noun گدی کا ریڑھ کے ساتھ غیر قدرتی طور پر جڑ جانا
Occipitally Adverb موخر طور پر ۔ پشت سر کے طور پر ۔
Occipitiocervical Noun گدی اور گردن سے متعلق
Occipito
Occipito anterior Noun, Adjective شکم مادر میں بچے کا سر سامنے نصف حصے میں بہت بڑھا ہوا ہونا ۔
Occipito axial Adjective پشت سر اور مرکزی فقرے کی ہڈی سے متعلق
Occipito frontal Noun عضلہ سر ۔ کھوپڑی کے اوپر کا چپٹا اور بڑا عضلہ۔ پشت سر سے پیشانی تک پھیلا عضلہ
Occipito frontalis Adjective پیشانی اور پشت سر کے ایک پٹھے کا نام ہے جو کھوپڑی اور پیشانی کی کھال میں ہر قسم کی حرکت لاتا ہے اور پلکوں کو اوپر اٹھاتا اور نیچے گراتا ہے ۔
Occipito frotal Adjective پشت سر اور پیشیانی کے متعلق ۔
Occipito mastoid Adjective پشت سر اور پستان نما ابھار سے متعلق
Occipitofrontal Noun, Adjective ماتھے اور قفا کے ایک پٹھے کا نام جو کھوپڑی اور ماتھے کی کھال میں ہر قسم کی حرکت لاتا ہے ۔ اور پلکوں کو اٹھاتا ہے اور نیچے کرتا ہے ۔
Occipitomastoid Noun گدی اور اس کے ابھار سے متعلق
Occipitomental Noun گدی اور دماغ کا قطر
Occipitoparietal Noun گدی اور دماغ کے حصوں سے متعلق
Occipitoposterior Noun, Adjective شکم مادر میں بچے کے سر کا عقبی نصف حصہ بہت اندر کو ہونا ۔
Occipitotemporal Noun گدی اور کن پٹی کی ہڈیوں سے متعلق
Occipitothalmic Noun گدی اور طبق دماغ سے متعلق
Occiptopiosterior Verb ماں کے شکم میں بچے کے سر کے عقبی نصف حصہ کا بہت اندر کو ہونا ۔
Occiput Adjective قفا ۔ گدی ۔ سر کا پچھلا حصہ ۔