English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Occultism Noun عقیدہ ۔ نظریہ ۔ ابلاغ ۔سرّیات ۔ عِرفان ۔
Occultist Noun عالِمِ اسرار ۔ عِلمِ غیب کا معتقد ۔
Occultly Adverb پُراسرار ذریعے یا طریقے سے ۔ مشکل طریقے سے ۔ نا ممکن کام کو ممکن کرنا ۔ ایسا کام جو نا ہو سکے اُس کو عملی جامہ پہنانا ۔
Occultness Noun سرّبت ۔
Occulusal contact Noun جبڑے نبد ہونے کی حالت میں دانتوں کا ایک دوسرے کو چھونا
Occumpancy right Noun حق دخیل کاری
Occumpancy tenant Noun دخیل کار
Occums razor
Occupancy Noun قبضہ ۔ کرایہ داری ۔ سکونت ۔ جگہ گھیرنے کا عمل ۔ زبردستی کرنا ۔ کسی کو ہرا کر کسی چیز پر قبضہ کرنا ۔ چھیننا ۔ اپنی نگرانی میں لینا ۔
Occupancy right Noun حق داخیل کاری ۔
Occupancy tenant Noun وہ کرایہ دار جس کے پاس زمین یا مکان بارہ سال سے ہو ۔
Occupant رہنے والا ۔ ساکن ۔ مکین ۔ قابض ۔
Occupatio ایسی قابل ملکیت چیز کو قبضہ میں لینا جس کا کوئی مالک نہ ہو ۔
Occupation کام ۔ پیشہ ۔ شغل ۔ دھندا ۔
Occupation bridge Noun پُل جو اسامیوں کے لیے مخصوص ہو
Occupation brigde Noun پل جو اسامیوں کے لیے مخصوص ہو
Occupation defficency Noun پیشہ ورانہ(حرفتی)مرض
Occupation franchise Noun اسامیں کا حق راۓ دہندگی
Occupation is the salt of life بیکار عیاش کچھ کیا کر کپڑے ادھیر کر سیا کر ۔
Occupation number Phrase آکوپیشن نمبر : ذارات کی وہ تعداد جو کسی ایک مخصوص کو انٹم حالت میں پائی جاتی ہے ۔
Occupation road Noun زمین کے قابض کے استعمال کی سڑک ۔
Occupational Adjective تصرُّفی ۔ پیشہ جاتی ۔ پیشہ ورانہ ۔
Occupational brief Adjective کسی پیشہ کی خصوصیات کا اجمالی خاکہ ۔
Occupational choice Adjective روزگار کے میسر مواقع ۔
Occupational delirium Noun مَرض کَسبی ۔ مَریض کے پَیشے سے مُتَعلِق بِلا مَقصَد زیادَہ سَرگَرمی
Occupational dis ease Idiom پیشے سے متعلق بیماری ۔
Occupational disease Noun کاروباری مَرض ۔ صَنعَتی مَرض
Occupational guidance Verb افراد کو پیشوں کے انتخاب میں مدد دینا ۔
Occupational hazard کام کے دوران نقصان یا بیماری کا ممکن باعث ۔
Occupational health Adjective راجع ہائی جین ۔