English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Osmoreceptor Noun, Adjective پائپوتھے لیمس میں خلیوں کا ایک گروپ جو خون کے خلیوں کے ارتکاز کی مانیٹرنگ کرتا ہے ۔
Osmoregulation Noun ضبط دُلوج ۔ کِسی نامی جِسم کے مائعات میں پانی اور نمک وغیرہ کی سطح برقرار رکھ کر سرایتی دباوٴ کو مُستقل رکھنا ۔
Osmorgulation Noun ضبط نفوز ۔ نفوزی دباو کی باقاعدگی ۔
Osmose Verb سرایت کرنا ۔
Osmose osmosis
Osmosed Verb سرایت کیا ۔
Osmosis Adjective اوسموسز ۔ دلوج ۔ سوراخ دار ۔ حاجز یا نیم سوراخ دار جھلی کے ذریعے سیالات یا محلولوں کی تحلیل ۔
Osmosisosmose
Osmotic Adjective ولوجی ۔ سرایتی ۔ انجذابی ۔
Osmotic alba Noun غیر ہضم شدہ اجزاءکے پاخانے
Osmotic fragility Noun کم قوت رکھنے والے نمکین محلول کی وجہ سے خون کے سرخ جسیموں کا پھٹ جانا
Osmotic pressure نفوذی دباﺅ ۔ کسی محلول میں سے محلل کو نیم مسامدار جھلی کے ذریعے الگ کرنے سے پیدا ہونے والے دباﺅ کو نفوذی دباﺅ کہتے ہیں ۔ وہ دباﺅ یا طاقت جس کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہوتی ہے ۔
Osmotically Adverb سرایت کرتے ہوئے ۔
Osmund Noun کرف گُلدار ۔ اسمند ۔ ایک قسم کے پھول دار فرن ۔
Osmylidae Adjective اوسمی لیڈا ۔ خوبصورت عصبی پردار حشرات کا خاندان ۔ ان میں چشم حشرہ موجود ہوتی ہے ۔ پنکھ داغ دار ہوتے ہیں اور ان پر آڑی ترچھی رگ بندی ہوتی ہے ۔
Ospf Noun او ایس پی ایف ۔ اوپن شارٹسٹ پاتھ فرسٹ کا مخفف ۔
Osphromenidae Noun جنوب مشرقی ایشیا اورافریقہ میں پائی جانے والی ایک خاص قسم کی مچھلی جو صاف پا نی میں رہتی ہے ۔
Osphylgia Noun لنگڑی کا درد ، عرق النساء ، جنگاسہ کا درد
Ospolot Noun سل تھیام کا تجارتی نام ۔
Osprey Adjective اوس پرے ۔ عقاب بحری ۔ ہمائی ۔ گنجا عقاب ۔ دن میں شکار کرنے والا پرندہ ۔ پروں کا پھیلاو ۱۵ میٹر تک ہوتا ہے ۔ بال و پر بھورے ہوتے ہیں ۔ سر اور سینہ سفید ہوتا ہے ۔ مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے ۔
Ospreyfish hawk
Ossa innominata Adjective پیڑو کی ایک ہڈی کا نام ہے جو نشنگاہ اور دمچی کی ہڈیوں سے ملحقہ ہے ۔
Osse o
Ossea bulrush Noun عظمی آبلہ
Ossein Noun اوسین ۔ عظمین ۔ معدنی مادّے ۔
Osseous Adjective اوسیوس ۔ عظمی استخوانی ۔ ہڈی جیسا ۔ ہڈیوں پر مشتمل ۔
Osseous hydatid cyst Noun ٹیپ ورم کے لاروا سے بننے والی تھیلی
Osseous or bone breccia Noun متحجر ہڈیاں ۔
Osseous system نظام استخواں ۔
Osseous tissue Noun ہڈی بنانے والی بافتیں