English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oscitant Adjective جمائی لیتا ہوا ۔ سوتا ہوا ۔
Oscitate Verb جمائی لینا ۔
Oscitation Noun جماہی ۔ غنودگی ۔ سُستی ۔ بے توجہی ۔ تغافل ۔
Osculant Noun متوسط ، بوسہ گیر ، شیدالارتباط
Oscular Adjective مُنہ سے مُتعلق ۔ فمی ۔ بوسے سے مُتعلق ۔
Osculate Verb کروی سطح یا قوس کا کم از کم دُوسری مرتبہ تماس کرنا ۔ دو کروی سطحوں یا قوس کا ایک مُشترکہ مماس جِس میں ہر ایک کی دو شاخیں ہوں اور مماس کے دونوں طرف ہوں ۔
Osculated Verb بوسہ لیا چوما ۔
Osculating circle Noun لثمی دائرہ ۔
Osculating curve Noun لثمی مخنی ۔
Osculating orbit Noun لثمی مدار ۔
Osculation Noun لمس ۔ بوسہ ۔ تماسی ۔ مماثلت ۔
Osculatory Adjective بوسے کا ۔ تماسی ۔ لمسی ۔
Osculent Adjective آسکیولینٹ ۔ بوسہ گیر ۔ مماثل ۔ متوسط ۔
Osculum Noun اناٹومی کی اصطلاح میں اس سے مراد چھوٹا سا چھید یا سوراخ ہے ۔
Osenanthic acid n hawseptanoic acid c7 h14 o2
Oseomyelitis ورم نخاع العظم ، ہڈی کے مغز میں سوزش، یہ اکیوٹ یا کرانک ہوتی ہے
Osf Noun او ایس ایف ۔ اوپن سافٹ ویئر فوﺅنڈیشن کا مخفف ایک غیر منافع بخش کنسورشیم فرم جو ۱۹۸۸ میں وجود میں آئی جو یونیکس میں چلنے والے پروگرام اور اپنے ممبران کو لائسنس کیے گئے سافٹ ویئر کے پروگرامز کے معیار اور تصریحات کو فروغ دیتی ہے ۔
Osgood راج شیلسٹر ڈی زیز ۔
Osi protovol strack Noun او ایس آئی پروٹوکول سٹیک ۔ پروٹوکولز کا ایک سیٹ جو آئی ایس او ایس آئی ریفرنس پر ماڈل کی بنیاد پر قائم ہے اور بنیاد پر قائم ہے اور اسی سے مطابقت رکھتا ہے ۔
Osier Noun جگن ۔ٹوکری بید ۔ بید سبدی ۔ پیڑ کی ٹہنی ۔
Osier bed Noun بیدستان ۔ جہاں بید اُگاۓ جائیں ۔
Osiered Adjective جگنی ۔ بید کا ۔
Osiftuent Verb ہڈیوں کے ریشوں کا نرم پڑ جانا اور ٹوٹنا ۔
Osillatron Noun امواج نگار ۔
Osis Suffix بیماریوں کے ناموں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔
Osl Noun جمع اوسا بعنی ہڈی عظم استخواں ۔
Osleogenic Adjective ضرر رساں رسولی جو ان خلیوں میں پیدا ہوتی ہے جو معمول کے مطابق ہڈی کی تعمیر کے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔
Osler s nodes Noun, Adjective انگلیوں اور پنجوں کے نرم حصوں کی گرھیں ان میں جسمانی تھکاوٹ کا احساس زیادہ ہوتا ہے ۔
Oslers nodes
Osm اوسم اوسو سا بقہ بمعنی بو یا بدبو ما ئعات کا مسام دار سطح سے گزر جانا نفوذ نفوذ پذیری ۔