osprey – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوس پرے ۔ عقاب بحری ۔ ہمائی ۔ گنجا عقاب ۔ دن میں شکار کرنے والا پرندہ ۔ پروں کا پھیلاو ۱۵ میٹر تک ہوتا ہے ۔ بال و پر بھورے ہوتے ہیں ۔ سر اور سینہ سفید ہوتا ہے ۔ مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا ماہی خور عقاب ، سفید بگلے کے پَر جو بعض لوگ اپنی ٹوپی میں لگاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu