English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ossis breve Adjective اوسز بریو ۔ مختصر ہڈی ۔
Ossis coxae Adjective اوسز کوکسا ۔ کولہے کی ہڈی ۔
Ossis ilium ala Noun کولہے کی ہڈی کا پر نما حصہ
Ossis zymgomaticum Adjective اوسز زائیمگوٹیگم ۔ رخسار کی ہڈی ۔
Ossium fragilitas Noun ہڈی کا بھربھرا ہونا
Ossivorous Adjective اوسی وورس ۔ ہڈیاں کھانے والا ۔
Osso bucco Noun بچھڑے کے پاۓ ترکاریوں کے ساتھ ملا کر شراب میں پکایا جانے والا سالن ۔
Ossuary Noun استخوان دان ۔ گورستان ۔ ہڑواڑ ۔ وہ جگہ یا برتن جہاں مُردوں کی ہڈیاں جمع کی جاتی ہیں ۔
Ossyfying fibromata Noun ہڈی کی ریشہ دار الحاقی بافتوں بالخصوص نچلے جبڑا کی ہڈی کی رسولی
Ost Adjective سابقہ بمعنی ہڈی ۔ استخواں ۔ عظم مثال کے طور پر درد ہڈی میں ۔
Ostacustic Noun آلہ سماعت (معاون)
Ostalgia Adjective ہڈی کا درد ۔
Ostarich Adjective امریکی شتر مرغ ۔
Ostarich belief Noun خدع نفس ۔ خود فریبی ۔
Ostcopathy Adjective ٹوٹی ہوئی ہڈیوں جو باندھنے کا پیشہ اکثر علم طب سے بے بہرہ لوگ جراح یا پلوان لوگ کرتے ہیں ۔
Oste o
Osteal Verb ہڈی نما ۔
Ostealgia Noun ہڈی کا درد
Osteasthrotomy Noun ہڈی کے سر کا قطع کرنا
Osteat Noun ہڈی سے متعلق
Osteauxe Noun کسی بیماری کے سبب ہڈی کا بڑھ جانا
Ostechelcosis Noun ہڈیوں کا بوسیدہ ہونا
Ostectomy Verb عمل جراحت سے ہڈی کا بیرونی حصہ کاٹنا ۔
Ostectopia Noun ہڈی کا اپنے مقام سے ہٹ جانا
Ostectopy Verb ہڈی کو اپنی جگہ سے بدلنا ۔
Osteichthyes Adjective اوسٹی اکتھائیز ۔ ہڈی دار مچھلیاں ۔ مچھلیوں کی سب سے بڑی جماعت جو دنیا بھر میں آبی ماحول میں غالب ہے ۔ جلد کے بیرونی حصے پر کھپرے ہوتے ہیں ۔ جلد کے اندرونی حصہ میں ہڈی ہوتی ہے ۔ دونوں پہلووں پر ریشہ نما خیثوم ہوتے ہیں ۔ گل پھڑہ موجود ہوتا ہے ۔
Osteitis Noun ہڈیوں کی سوزش وبا یا ہڈی میں توڑ پھوڑ کے سبب یا ہڈی کے غلط انداز سے ساخت پذیر ہونے سے ۔
Osteitis or ostitis Adjective سوزش استخوان ۔
Ostembryon Noun جنین کا پتھر ہو جانا
Ostemeatal Noun ناک اور چہرے کی ہڈی سے متعلق