English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Osseously Adverb استخوانی طور پر ۔
Osset osseteossetian
Osset us Latin عظمی ۔ اِستَخوانی ۔ ہَڈّی کے مُتَعلِق
Osseticossetian
Ossianic Adjective آئرلینڈ کے روایتی شاعر اور سورما اوسینان سے موسوم ۔
Ossicle Adjective اوسیکل ۔ چھوٹی ہڈی ۔ عظم صغیر ۔ قاب ۔ کان کی چھوٹی ہڈی ۔
Ossicles Noun چھوٹی ہڈی ۔
Ossicles auditory Noun درمیان کان کی چھوٹی ہڈیاں
Ossicula auditoria Adjective کان کی ایک چھوٹی ہڈی کا نام ۔
Ossicularossiculate
Ossiculectomy Noun درمیانی کان کی ایک یا زیادہ ہڈیاں کاٹنا
Ossiculum Adjective کوئی چھوٹی ہڈی ۔
Ossiculus Noun جوزک ۔ سختک ۔
Ossiferous Noun ہڈی پیدا کرنے والا
Ossific Adjective ہڈی میں بدل جانے کی خاصیت والا ۔ عظم ساز ۔
Ossification Noun آسی فی کے شن ، ہڈی بننے کا عمل تین مراحل پر مشتمل ہے ۔
Ossification center Noun کس ہڑی میں سختی آنے کا مرکز
Ossification myelogenous Noun نخاع کا ہڈی کی طرح سخت ہو جانا ، تعظم نخاعی
Ossification myositis Noun عضلات کا ہڈی کی طرح سخت اور سوزش زدہ ہونا
Ossification of cartilage کرکری کا ہڈی میں تبدیل ہو نا ۔
Ossified Verb ہڈی بنی یا بنایا ۔
Ossifield Adjective ہڈی میں تبدیل شدہ ۔
Ossifier Noun استخوان ساز ۔
Ossifluent Noun بڑی ہڈیوں کا نرم ہو کر ٹوٹ جانا
Ossifluent abscess Noun ہڈی کے نرم ہو کر ٹوٹ جانے والی جگہ کا پھوڑا
Ossifrage Noun سمندری باز ۔ ریش دار گدھ ۔
Ossify Verb ہڈی بننایا بنانا ۔
Ossifying Noun ہڈی میں تبدیل ہونا
Ossifying sarcoma Noun بڑھنے والا سرطان
Ossis Adjective اوسز ۔ ہڈی ۔