English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Osm o
Osmanli Noun, Adjective عرب یا تُرکی کا ایک نام عثمان جِس میں li کا لاحقہ لگایا گیا ہے ۔
Osmarome Noun ماء الحم ، آب گوشت
Osmatic Noun حس شامہ (سونگھنے) سے متعلق
Osmazome Noun ماء الحم ۔ آب گو شت ۔
Osmesis Noun سونگھنا
Osmiamic Adjective اوس میم کا ۔
Osmiamic acid Noun دوا سا سی ترشہ ۔
Osmic ملا حظہ ہو او سمیم ٹیٹرا او کسا ئیڈ ۔
Osmidrosis Noun بدبوئی پسینہ ۔
Osmiophilic Noun, Adjective ایسا بافتہ جو او سمیم ٹیٹرا او کسائیڈ کا رنگ فو را قبول کر لے ۔
Osmios Noun بو سے متعلق ، خوشبویات ، بو : خوشبو اور بدبو دونوں کے لئے بولا جاتا ہے جبکہ غلط العام بو سے مراد بدبو ہی ہے
Osmiridium an alloy of osmium and iridium that is useful where hardness is a prime requirement Phrase اوسمی ریڈیم ، اوسمیم اور اریڈیم کا ایک بھرت ۔
Osmiridum Noun اوس میم سے مل کر بنی ہوئی ایک دھات ۔ بھرت ۔
Osmium Noun بہت سخت پلاٹینم کا گروہ ۔
Osmium tetroxide Noun اوس میم ٹیرا اوکسائیڈ (اوسمک ایسڈ) ایک قدرے ہلکے زرد رنگ کا مرکب جو خوردبینی مطالعہ ، مشاہدہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، یہ تیزاب جلد ہی اڑ جاتا ہے اور آنکھوں پر زہریلا اثر کرتا ہے نیز جلد اور سانس کی نالی پر بھی سمی یعنی زہریلے اثرات چھوڑتا ہے
Osmiunm Noun, Adjective اوس ٹیٹرا او کسائیڈ او سمک ایسڈ ایک قدرے ہلکے زرد رنگ کا مرکب جو خورد بینی مطالعہ ، مشاہدہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ تیزاب جلد ہی اڑ جاتا ہے ۔
Osmixidium اوسمکسڈئیم ۔ ایک قدرتی بھرت جس کے بڑے اجزا اوسمیم اور اریڈیئم جبکہ چھوٹے اجزا پلاٹینم ، رھوئیم اور روتھیئم ہوتے ہیں سخت اور خارجی اثرات سے گلنے کی مزاحمت کرتی ہے ۔ اس سے پن نب ٹپ بنائی جاتی ہے ۔
Osmo phobia Phrase خوشبو کا خوف
Osmo regulation Noun کسی جسم کے اندر آسموٹک دباﺅ کا کنٹرول کرنا
Osmodysphoria Noun بعض اقسام کی بو کی برداشت نہ ہونا
Osmolality Noun, Adjective آسمول کی تعداد فی کلوگرام ۔
Osmolarity Noun, Adjective کسی سیال مادے میں آسمول کی تعداد کا سماﺅ اور سیرایت پذیری ۔
Osmole Adjective آس مویل دباﺅ کی معیاری اکائی ۔
Osmology Noun بو کا علم ۔ بووں سے متعلق ۔
Osmometer Noun نفوزی قوت عمل کو ظاہر کر نے والا آلہ ۔نفوز پیما ۔
Osmometry Noun نفوزی قوت کی پیمائش ۔
Osmonology Noun سونگھنے کے امراض کا علم
Osmophore Noun سونگھنے کے امراض کا علم
Osmophoreic Noun بوبردار جزو مستقل سے متعلق ۔