osmotic pressure – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نفوذی دباﺅ ۔ کسی محلول میں سے محلل کو نیم مسامدار جھلی کے ذریعے الگ کرنے سے پیدا ہونے والے دباﺅ کو نفوذی دباﺅ کہتے ہیں ۔ وہ دباﺅ یا طاقت جس کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نَفُوذی دَباو ۔ نَفُوذی دَباو وہ دَباو ہوتا ہے جو کَسی محلُول میں مُحَلَّل کو نیم مَسامدار جھَلّی کے ذَریعے الَگ کَرنے سے پَیدا ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu