English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Orrorrhea | Noun | افراز مصلی ، سیلائی مائی |
| Orsat apparatus | اورسٹ سامان ۔ فلو گیسوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن اور کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار کا تعین کرنے والا سفری سامان ۔ گیس کا پیمائش شدہ حجم مسلسل تین ٹیوبوں میں سے گزارا جاتا ہے ۔جن میں سے ایک پاٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ہوتا ہے جو کاربن ڈائی آکسآئیڈ جذب کرلیتا ہے ۔ دوسری میں الکائن پائر وگلیول ہوتا ہے جو آکسیجن جذب لر لیتا ہے اور تیسری ٹیوب میں کپرس کلورائیڈ ہائیڈروکلورک ایسد ہوتا ہے جو کاربن مونو آکسائیڈ جذب کرتا ہے ۔ گیس گزارنے کے بعد اس میں آنے والی کمی پر ٹیوب کے حوالے سے گیس کے ہر جزو کی مقدار | |
| Orsellate | Noun | آرسیلک ایسڈ کا نمک ۔ |
| Orsellinic acid | Noun | ایک شفاف مادہ جو ایریتھرین پر بریٹا واٹر سےحاصل ہوتا ہے ۔ |
| Ort | Noun | پس خوردہ ۔پارہ یا ریزہ ۔ چھانٹن ۔ٹکڑے ۔چھان بورہ ۔ |
| Ortalidae | Adjective | اورٹالیڈا ۔ دو پنکھ مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا جسم آگے سے چوڑا تخم ریز مخروطی اور تین بندوں پر مشتمل ۔ نکبال یا مالمسی معدوم ہوتا ہے ۔ |
| Ortanique | Adjective | اورٹانیک ۔ ترش پھل یا ترش پھل کا درخت ۔ جس کی پیوند کاری نارنگی اور سنگترہ کے درختوں کے درمیان کی گئی ہے ۔ |
| Orth o | — | — |
| Orthacanthus | Noun | مہروں کی پشت کے سیدھے کانٹوں والا |
| Ortharthragra | Noun | نقریں حقیقی |
| Orthdactylous | Noun | معتدل انگلیوں والا |
| Ortheziidae | Adjective | اورتھیزیڈا ۔ حلمی پتنگوں کا خاندان ۔ ان فلسی حشرات کی مادہ کے جسم پر سفید مومی غلاف ہوتے ہیں ۔ انٹینا اور ٹانگیں بھرپور ہوتی ہیں ۔ |
| Orthiconimage orthiconorthiconoscope | — | — |
| Orthinosis | Greek | پَرِندوں کی بیماری کے نَتیجے میں اِنسانی زِندَگی |
| Orthitic | Adjective | آرتھا ئیت یا اس سے متعلق ۔ |
| Ortho | Adjective, Abbreviation | آرتھوبمعنی سیدھا ، راست مستقیم مثلا آرتھ گریڈ سیدھی حالت یا پوزیشن میں نارمل مثال کے طور پر آرتھو کریز یا دوائیوں کا نارمل رد عمل ۔ |
| Ortho | Adjective, Abbreviation | آرتھوبمعنی سیدھا ، راست مستقیم مثلا آرتھ گریڈ سیدھی حالت یا پوزیشن میں نارمل مثال کے طور پر آرتھو کریز یا دوائیوں کا نارمل رد عمل ۔ |
| Ortho hydrogen | آرتھو ہائیڈروجن ۔ ہائیڈروجن کے مالیکیولز جن میں دو اجزائی نیوکلی کی سپن ایک ہی سمت میں متوازی ہوتو پیرا ہائیڈروجن بنتی ہے ۔ جب سپن مخالف سمت میں ہو تو آرتھو ہائیڈروجن بنتی ہے عام ہائیڈروجن دو کا مکسچر ہوتی ہے (۲۵ فیصد پیرا اور ۷۵ فیصد آرتھو ) اور یہ عام درجہ حرارت پر ہوتی ہے آرتھو ہائیڈروجن بنانے کے لیے عام ہائیڈروجن کو بہت کم درجہ حرارت پر چار کول کے ساتھ ٹھنڈا کیا جاتا ہے ۔ | |
| Ortho rater | Adjective | آلہ جو بصارت کے معائنہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Orthoaxis | Noun | محور عمودی ۔ |
| Orthoboric acid | آرتھو بورک ایسڈ ۔ دودھ اور غذائی اشیا محفو ظ کرنے انکھیں دھونے انیمل بنانے اور حرارت اور ضرب برداشت کرنے والا شیشہ بنانے کے کام آتا ہے ۔ | |
| Orthocephalicorthocephalous | — | — |
| Orthocephalous | Noun | قائم سر والا ، معتدل چہرہ والا |
| Orthocephaly | Noun | متناسب یا راست سری ۔ |
| Orthochorea | Noun | سیدھے کھڑے عضو میں رعشہ |
| Orthochromatic | Noun, Adjective | آر تھو کرو میٹک ایسی قسم کے با فتے یا تعلق کا اظہار جو عام طور پر رنگ کرنے کے کا م آتا ہے کر ومو یا نانی میں رنگ کرنے کو کہتے ہیں ۔ |
| Orthochromatic film | متناسب الالوان فلم ۔ | |
| Orthochromatism | Noun | متناسب الالوان ہونے کی حالت ۔ |
| Orthochromatize | Verb | متناسب الالوان بنانا یا کرنا ۔ |
| Orthoclase | Noun | قائمہ شگاف ۔ |