English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orthoclastic Adjective قائمہ شگافہ ۔کئی فلسپاروں ۔
Orthocyllosis Noun معتدل عضو کا سخت ہو جانا
Orthodiagonal Noun محور عمودی ۔ وتر عمودی ۔
Orthodiagraph Noun آر تھو ڈایا گراف ایک عکس رے جس سے جسم کی نا رمل حا لت میں پیمائش کے لیے تصویر لی جاتی ہے ۔
Orthodome Noun منشور مائلہ ۔
Orthodonthia Noun دانتوں کا قائم کرنا
Orthodontia Adjective شعبہ دندان جہاں بے قاعدہ دانتوں کو سیدھا کیا جاتا ہے ۔
Orthodontic ایک ذریعہ جس کے وساطت سے دانت کو علاج کی خاطر ھلایا جاتا ہے ۔
Orthodontics Noun, Adjective دندان سازی کا وہ شعبہ جو دانتوں کی بے قاعدگیوں کا تدارک و انسداد کرتا ہے ۔
Orthodonticsorthodontia
Orthodontist Noun تصحیح دندان کا ماہر ۔
Orthodox Adjective راسخُ العقیدہ ۔ صحیح العقیدہ ۔ تقلید پسند ۔
Orthodox church Noun عیسائی کلیسا یا کلیساوٴں کا وفاق جو پاپاۓ قسطنطنیہ کا مُقلد ہے ۔
Orthodox judaism Noun راسخُ الا عتقاد یہودیت ۔
Orthodoxly Adverb مسلمہ یا مروجہ طور پر ۔ دقیانوسی طور پر ۔
Orthodoxness Noun پختگئی عقیدہ ۔کٹر پن ۔
Orthodoxy پرانے خیالات قدامت پسندی ۔
Orthodoxy sunday Noun لینٹ کا پہلا اتوار ۔
Orthoepically Adverb تجویداً ۔ صحت لفظی کے طور پر ۔
Orthoepicorthoepical
Orthoepist Noun مجّود ۔ ماہرِ تجوید ۔ صحت لفظی کا ماہر ۔
Orthoepistic Adjective مجّودانہ ۔ تجویدی ۔
Orthoepsit Noun خوش خواہ ۔ قاری ۔ تجوید کے ساتھ پڑ ھنے والا ۔
Orthoepy Noun صحتِ لفظی ۔اصول تلفُّظ۔تجوید ۔
Orthogamy Noun نباتا ت راست بروری ۔
Orthogenesis Adjective آرتھو جینسیز ۔ کسی جسم کا ارتقا ۔ طے شدہ سمت میں منظم طور پر نہ کہ حادثاتی طور پر کسی بھی سمت میں یا مختلف سمتوں میں ۔
Orthogenetic Adjective راست نشایتی ۔
Orthogenic Adjective راست ارتقائی ۔
Orthogenitic Adjective راست نشایتی ۔ارتقائی تبدیلیوں کے اصول سے متعلق ۔
Orthogenitically Adverb راست نشایتی طور پر ۔