ortho hydrogen – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرتھو ہائیڈروجن ۔ ہائیڈروجن کے مالیکیولز جن میں دو اجزائی نیوکلی کی سپن ایک ہی سمت میں متوازی ہوتو پیرا ہائیڈروجن بنتی ہے ۔ جب سپن مخالف سمت میں ہو تو آرتھو ہائیڈروجن بنتی ہے عام ہائیڈروجن دو کا مکسچر ہوتی ہے (۲۵ فیصد پیرا اور ۷۵ فیصد آرتھو ) اور یہ عام درجہ حرارت پر ہوتی ہے آرتھو ہائیڈروجن بنانے کے لیے عام ہائیڈروجن کو بہت کم درجہ حرارت پر چار کول کے ساتھ ٹھنڈا کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu