English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orographicorographical
Orography Noun کوہی جغرافیہ ۔ کوہ غرافیہ ۔ جغرافیہ کوہ ۔
Orohippus Noun اسپ کو ہی ۔ متحجر اسپ ۔
Oroide Noun زریں بھرت ۔سنہرا بھرت ۔
Orological Adjective جبالیاتی ۔ علم جبال کا ۔
Orologist Noun پہاڑوں کی ساخت وغیرہ کا ماہر ۔
Orology Noun پہاڑوں کا علم ۔
Orometer Noun کوہی بارپیما ۔ کوہ پیما ۔
Oronasal Noun منہ اور ناک سے متعلق
Oronosus Noun مرض کوہی ، مرض الجبال
Oropharyngeal Adjective منہ اور حلق کے متعلق ۔
Oropharyngeal candiasis دہانی حلقومی سماروغی حالت
Oropharynx Noun حلقوم کا حصہ جو تالو اور بالائی ہڈی کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔
Ororciprenaline sulphate Adjective ضیق النفس کو سکون دینے والی ایک دوا ۔
Oros Noun پشت پاء ، پاﺅں کی چھت ، چھپر
Orotherapy Adjective علاج امراض بذریعہ چھاپہ ۔
Orotracheal tube Noun منہ سے بلعوم تک گزاری جانے والی نالی
Orotund Adjective صوتی ۔صدائی ۔اونچی ۔بھرپور اور صاف آواز سے متعلق ۔
Orotundity Noun خوش آوازی ۔
Oroxyllum indicum Noun ملن ، ارلو ، پنومان ، ٹٹمورانگ ، شیوناک
Oroya fever Adjective راجع بارٹونیلوسز ۔
Orphan یتیم ۔
Orphan drug Adjective ایک دوائی جو کبھی کبھار لاحق ہونے والے امراض کے علاج کے لیے مستعمل ہے یہ امراض گائلز دلا توریتے اور ولسن کا مرض ہیں ۔
Orphan file Noun اورفن فائل جو ناقابل استعمال ہونے کے بعد بھی سسٹم پر رہ جاتی ہے ۔
Orphanage یتیم خانہ ۔
Orphaned Verb یتیم بنایا ۔
Orphanhood یتیمی ۔
Orphanize Verb یتیم کرنا ۔ یتیم بنانا ۔
Orphean Adjective یونانی اساطیری شاعر اور بربط نواز آرفیئس کی موسیقی سے مِلتی جُلتی ۔ سُریلی ۔
Orphenadrine آرفن ایڈرین ایک دوا جو عصبی تشنج کا ازالہ کرتی ہے یہ ہر قسم کے پارکنسن ازم کے لیے بذریعہ انجیکشن اور داخلی طور پر استعمال ہوتی ہے ۔