orsat apparatus – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اورسٹ سامان ۔ فلو گیسوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن اور کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار کا تعین کرنے والا سفری سامان ۔ گیس کا پیمائش شدہ حجم مسلسل تین ٹیوبوں میں سے گزارا جاتا ہے ۔جن میں سے ایک پاٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ہوتا ہے جو کاربن ڈائی آکسآئیڈ جذب کرلیتا ہے ۔ دوسری میں الکائن پائر وگلیول ہوتا ہے جو آکسیجن جذب لر لیتا ہے اور تیسری ٹیوب میں کپرس کلورائیڈ ہائیڈروکلورک ایسد ہوتا ہے جو کاربن مونو آکسائیڈ جذب کرتا ہے ۔ گیس گزارنے کے بعد اس میں آنے والی کمی پر ٹیوب کے حوالے سے گیس کے ہر جزو کی مقدار

🔹 Roman Urdu