English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orpheus Noun آرفیس یونان کا تان سین ۔
Orphic Adjective آرفیئس یا اس سے منسوب اسرار ۔ اصول و نظریات سے مُتعلق ۔
Orphon an isolated individual gene related to members of a gene cluster Phrase آرفن ، جین کے گچھے سے ملحقہ ایک الگ تھلگ جین ۔
Orphrey Noun کشیدہ کاری کی جھالر ۔ زیبائشی پٹی یا حاشیہ ۔
Orpiment Noun ورقیہ ہڑتال ۔زرننیخِ زرد ۔
Orpiment yellow crystals of arseniciiisulphide as2s3
Orpineorpin
Orpore striata موخر دماغ کے بطن کے ابھار جن کی رنگت ہلکی بھوری ہوتی ہے ۔
Orra Adjective بے جوڑ ۔ کبھی کبھار کا ۔ زائد ۔ ذیلی ۔
Orrery Noun نِظام شمسی کا نہایت عُمدہ نمونہ یا ماڈل ۔
Orrhochezia Noun اسہال مصلی
Orrhocyst Noun کیسہ مصلی
Orrhoeal Adjective حیض کا شروع ہونے کے بعد ختم ہو جانا ۔
Orrhoid Noun مصلی ، سیرمی
Orrhorrhagia Noun افراز مصلی
Orrhorrhea Adjective پانی سا پتلا اخراج ۔
Orrhos Noun سیرم ، مصل ، آب پنیر
Orrhosis Noun آب پنیر بننا
Orrhosolen Noun لمفاوی نالی
Orrhotherapy Noun علاج مصلی
Orris oil Noun روغن سوسن سفید
Orris powder Noun بیخ ایر ساکا سفوف ۔سفوف بیخ بنفشہ ۔
Orris powder Noun بیخ ایر ساکا سفوف ۔سفوف بیخ بنفشہ ۔
Orris root Noun بنفشہ کی خوشبودار جڑ جو عطریات میں استعمال ہوتی ہے ۔
Orris root Noun بنفشہ کی خوشبودار جڑ جو عطریات میں استعمال ہوتی ہے ۔
Orris rrot Noun نباتات بیخ بنفشہ ۔
Orrisorrice
Orrisroot Noun بیخ ایرسا ۔ جس کا اہم جزو تیل ھے ۔
Orrohymen Noun غشائے مصلی (سیرم والی جھلی)
Orrohymenitis Noun غشائے مصلی کی سوزش