English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Orthogeotropism | Noun | انتصابی نمو ۔ |
| Orthognathia | Noun | جبڑے کی ہڈیوں کو درست کرنے والی ادویات |
| Orthognathic | Noun | جبڑے کی ہڈیوں کے علاج سے متعلق |
| Orthognathismorthognathy | — | — |
| Orthognathousorthognathic | — | — |
| Orthognathus | Adjective | آرتھو نیتھس ۔ ایسا زیریں جبڑا رکھنا جو نہ آگے بڑھا ہوا ہو اور نہ پچکا ہوا ۔ |
| Orthogonal | Adjective | قائمہ ۔ مستقیم الزاویہ ۔ عمودی ۔ قائم ۔ |
| Orthogonal circle | Noun | قائمی دائرہ ۔ عمودی دائرہ ۔ |
| Orthogonal data | Noun | ( شماریات ) عمودی اعداد و شماریات ۔ |
| Orthogonal factors | Adjective | وہ عوامل جو دوسرے عوامل سے سروکار نہ رکھیں ۔ |
| Orthogonal projection | Noun | تظلیل قائمہ ۔ وہ تظلیل جس میں روشنی کی شعاعیں عموما پڑ تی ہیں ۔ |
| Orthogonal trajectory | Noun | قائم خط مرمی ۔ قائم مسیر ۔ |
| Orthogonality | Noun | عمودیت ۔قائمیت ۔ استقامت زاویہ ۔ |
| Orthogonally | Adverb | قائمی طور پر ۔ استقامت کے طور پر ۔ |
| Orthograde | Noun | جسم کو سیدھا رکھ کر چلنے والا |
| Orthographer | Noun | عالمِ ہجا ۔ حُروف ۔ نقشہ ۔ خاکہ نگار ۔ |
| Orthographic projectionorthogonal projection | — | — |
| Orthographical | Adjective | علم املا اور ہجے سے متعلق ۔ املائی ۔ ہجائی ۔ |
| Orthographically | Adverb | ہجائی ۔ حروفی طور پر ۔ قائمی ۔ عمودی طور پر ۔ |
| Orthographicorthographical | — | — |
| Orthography | املا اور ہجے کا علم ۔ | |
| Orthokinesis | Adjective | آرتھوکائی نیسز ۔ یک سمت حرکیہ ۔ کسی جسم کے متحرک خلیہ کی بے قاعدہ حرکت کسے محرک کے زیر اثر ۔ |
| Orthokinetic | Adjective | راست تنقلہ ۔ یک سمت حرکیہ ۔ |
| Orthologer | Noun | صحیح بولنے والا ۔ |
| Orthometer | Noun | آنکھ کے دیدہ کو درست جگہ رکھنا |
| Orthomolecular medicine | Noun | قائم سالمیاتی طِب ۔ ذہنی امراض کا کیمیاوی علاج ۔ |
| Orthopaedia | Noun | تقویم الاعضا ۔ غیر متناسب اعضا کی درستگی ۔ |
| Orthopaedic | Adjective | جسمانی نقائص کے علاج سے متعلق ۔ |
| Orthopaedic student | Adjective | وہ طالب علم جو ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا ہو ۔ |
| Orthopaedics | Noun | ماضی میں بچوں کی ہڈیوں کی صحت اور ان کے امراض سے آرتھوپیڈ کس کی اصطلاح وابستہ تھی ۔ |