English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Optical electrons | بصری الیکٹران ۔ عمومی طور پر کسی ایٹم میں صرف انتہائی بیرونی الیکٹران ہی نظر آنے والی روشنی خارج یا جذب کرتے ہیں ۔ انہیں بصری الیکٹران کہتے ہیں ۔ | |
| Optical exaltation | بصری اوج ۔ کسی نامیاتی مرکب میں غیر معمولی اضافہ جمعی مقدار سے زیادہ موجود بانڈز سے متوقع اور اس کا سبب جفتی دوہرے بانڈ کے سسٹم ک یموجودگی ہوتا ہے ۔ | |
| Optical fiber | Noun | بصری ریشہ ۔ |
| Optical fibre | Noun | آپٹیکل فائبر ۔ شفاف مادے کی بنی ہوئی ایک باریک تار جو آپٹیکل سگنلز لے جانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Optical glass | Noun | ایک نہایت شفاف شیشہ جِس کے عدسے وغیرہ بناۓ جاتے ہیں ۔ |
| Optical glass glass that is used in optical instruments | Phrase | آپٹیکل گلاس ، وہ شیشہ جو بصری آلات کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Optical illusion | Noun | فریبِ نظر ۔ مناظری فریب ۔بصری التباس ۔ |
| Optical image | Noun | شبیہ مناظری |
| Optical instruments | Noun | (بصريات) آلاتِ مناظر۔ مناظری آلات ۔ |
| Optical isomer | Noun | مناظری ہم ترکیب ۔ کِسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جِن کی ساخت ایک سی ہو ۔ |
| Optical isomerism | Noun | مناظری ہم ترکیبی ۔ یک ساختی ۔ مُختلف فضائی ترتیب والا ۔ |
| Optical isomers | بصری ہم ترکیب (مرکب ) ۔ ایسے بصری ہم ترکیب جو قطبی روشنی میں پلین کو دائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - d آئسومرز اور جو بائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - l ائسومرز کہا جاتا ہے ۔ | |
| Optical lantern | Noun | (بصريات) مناظری لالٹين ۔ قنديلِ مناظر ۔ |
| Optical lever | Noun | ميکانیات: مناظری بيرم ۔ |
| Optical microscope | Noun | مناظری خوردبین جو براہ راست روشنی کا مُشاہِدہ کرے ۔ |
| Optical mouse | Noun | آپٹیکل ماﺅس ۔ ماﺅس کی ایک قسم جو روشنی خارج کرنے والے ڈائیوڈز اور ایک خاص قسم کے انعکاسی گرڈ پیڈ کا استعمال کرتا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی حرکت کا سراغ لگایا جاسکے ۔ |
| Optical nerve | Noun | (تشريح) عصبِ باصرہ ۔ عصبہ چشم ۔ عصبہ مجوفہ ۔ |
| Optical path | Noun | (بصریات) طریقِ مناظری ۔ |
| Optical path the path taken by light through an optical system | Phrase | آپٹیکل پاتھ ، بصری نظام سے گزرتے ہوئے روشنی کا منتخب کردہ راستہ ۔ |
| Optical pendulum | Noun | مناظری رقاص ۔ |
| Optical purity | بصری خالصیت ۔ کسی مادے کی مخصوص گردش کا خالص ہم ترکیب (مرکب ) کی مخصوص گردش کے ساتھ تناسب ۔ | |
| Optical pyrometer an instrument for measuring the temperature of an object by measuring the relative intensity of radiation emitted from it at different frequencies black body radiation | Phrase | آپٹیکل پائرومیٹر، کسی جسم سے خارج ہونے والی شعاعوں کی فریکونسی سے اس جسم درجہ حرارت معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ |
| Optical reader | Noun | آپٹیکل ریڈر ۔ ایک ڈیوائس جو چھپے ہوئے کاغذ کے ٹیکسٹ پر گاڑھے اور ہلکے ڈیٹیکٹنگ پیٹرنز اور آپٹیکل کریکٹر ریکوگنیشن کے طریقوں کو لاگو کرتے ہوئے حروف کی شناخت کرتا ہے ۔ |
| Optical rotation | Noun | مناظری گردِش ۔ مادوں میں پائی جانے والی قوت ۔ |
| Optical rotatory dispersion | بصری گردشی انتشار ۔ کسی نامیاتی یا غیر نامیاتی بصری طور پر فعال مالیکیول کی بصری گردش میں آنے والی تبدیلیاں جو روشنی کے موج سے پیدا ہوتی ہے (کاٹن ایفیکٹ ) ریڈی ایشن کے پلاٹس بمقابلہ طول موج کو بصری طور پر فعال مرکبات کے مالیکیولی ڈھانچے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Optical scanner | Noun | آپٹیکل سکینر ۔ ایک ان پٹ ڈیوائس جو کاغذ یا دوسرے میڈیم سکین کرنے کے لیے حساسیت رکھنے والے سازو سامان کا استعمال کرتا ہے ، ہلکے اور گاڑھے پیٹرن یا رنگوں کو ایسے ڈیجیٹل سگنل میں ٹرانسلیٹ کرتا ہے ۔ |
| Optical square | Noun | (مساحت) مناظری گنيا ۔ |
| Optical system | Noun | (بصريات) مناظری نظام ۔ |
| Optical telegraph | (تلغرافی) مناظری تار برقی ۔ | |
| Optical telescope a telescope that operates in the visiblespectrum | Phrase | بصری دور بین ، وہ دوربین جو قابل دید طیف میں کام کرتی ہے ۔ |