English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Optic dise physidogic of excanatio Noun بصری ڈسک میں گڑھا غار
Optic foramen Adjective کھوپڑی کی ہڈی کے ایک سوراخ کا نام ہے جس میں سے عصب بینائی گزرتی ہے ۔
Optic ganglionic Noun عقدہ بصری
Optic growth Noun قرص بصری
Optic hyperesthetic Noun آنکھ کا روشنی سے چندھیا جانا
Optic lobe Noun دماغ کا عقبی حِصّہ جِس میں سے بصری عصبہ نِکلتا ہے ۔
Optic nerve Adjective عصب بینائی ۔
Optic neuritis Noun آنکھ عصبی سوزش ۔ ورم عصبِ چشم ۔
Optic papilla Noun بصری مستا ۔
Optic penil Noun پنسل شعاعی ۔
Optic radiation Noun اشعاع بصری
Optic thalamus Adjective وہ جگہ جہاں سے عصب بصیر شروع ہوتی ہے ۔
Optic tract حلقہ ء بصر ۔
Optical Adjective بصری ۔ نظری ۔ نظر ۔ بصارت سے تعلق رکھنے والا ۔
Optical aberration Noun نوری انحراف ۔ فتور نوری ۔
Optical activity Phrase مناظری گردش ،مناظری عاملیت : نوری گردش چند اشیاء اور ان کے محلول کی انور قطبی کے ارتعاش کے پلین کو گھمانے کی خاصیت اس گھمانے کی مقدار اس فاصلے کے متناسب ہوتی ہے ۔
Optical alexia Noun لفظ کوری
Optical art Noun فريبِ نظر پيدا کرنے کے لیے متخالف رنگوں سے بنائی ہوئی مجرد تصویر ۔
Optical axis Noun محور ديد ۔ محور باصرہ ۔ محور بصر ۔ محور مناظر ۔ مناظری محور ۔
Optical axis the symmetry axis of a linear optical system running hrough and perpendicular to the centres of mirrors and lenses Phrase محور مناظر ، صدر محور ، بڑا محور کروی آئینے یا عدسے کے مرکز انحنامناظر میں سے گزرنے والا ۔
Optical bench Noun عینی یا بصری بنج ۔
Optical brightener Noun کوئی روشن گر مادّہ جو کپڑوں کی دُھلائی میں ان کی سفیدی کو چمکانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Optical centre the point on a thin lens through which a light ray may pass which a light ray may pas without deviating Phrase مرکزہ مناظرہ ،ایک باریک یا پتلے عدسے کے جیو ۔
Optical character recognition Noun آپٹیکل کریکٹرریکوگنیشن ۔ وہ پروسیس جس میں ایک الیکٹرونک ڈیوائس کاغذ پرچھپے حروف کا معائنہ کرتی ہے اور ڈارک اور لائٹ پیٹرنز پر اِن کی اشکال کا تعین کرتی ہے ۔
Optical chiasma Noun بصرے صليبیہ ۔ تقاطع اعصابِ بصری ۔
Optical communications Noun آپٹیکل کمیونیکیشنز ۔ روشنی اور روشنی منتقل کرنے والی ٹیکنالوجی کا استعمال جیسا کہ آپٹیکل فائبرز اور لیزرز کا ڈیٹا بھیجے اور وصول کرنے اشکال اور آواز میں استعمال ۔
Optical constant Noun مظاہری مستقلہ ۔ نوری مستقل ۔
Optical density Noun ( طبیعیات ) مناظری کثافت ۔
Optical double Noun (علم النجوم) مناظری مثنی (ستارے)
Optical drive Noun آپٹیکل ڈرائیو ۔ ایک ڈسک ڈرائیو جو ریڈ کرسکتی ہے اور اکثر آپٹیکل کمپیکٹ ڈسکس پر ڈیٹا رائیٹ کر سکتی ہے ۔